Kashmir Public Science College Abbaspur poonch A.K

Kashmir Public Science College Abbaspur poonch A.K Kashmir Public Science College It has a grand building & highly qualified staff.

K.P.S.C was established 1998,Registered institution is considered one of best college in AJ&K on the base of its results in Mirpur board. It has produced doctors, engineers, lecturers, civil administrators & army officers.

14/05/2026

سرحد یونیورسٹی کے زیر اہتمام مختلف پروگراموں میں داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے خواہشمند طلباء 24 مئی 26ء تک رابطہ کر سکتے ہیں K.P.S.C عباسپور 03454455018

14/05/2026
11/05/2026

کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور
خطہ عباسپور میں پرائیویٹ سیکٹر کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جس کے قیام سے اب تک بغیر تشہیر کےطلباء کو تسلسل کے ساتھ سکالر شپ کی سہولت میسر رہی ہے یہ سہولت ہمیشہ مستحق طلباء کو حاصل رہی ہے تاکہ ایسے طلباء جو محنتی اور ذہین ہونے کے باوجود محض اخراجات نہ ہونے کے باعث حصول تعلیم سے محرومی کا شکار ہوں کو تعلیمی میدان میں لا کر انہیں معاشرے کا باوقار فرد بننے اور معاشرے کو انکی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا جائے سکالرشپ کی یہ سہولت ایسے طلباء کو ابتدائی تعلیم سے ہی حاصل رہی ہے
الحمدللہ کشمیر پبلک سائنس کالج کی انتظامیہ اور اساتذہ اپنے اس مشن میں سرخرو ہوئے اور گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصہ کی محنت کا نتیجہ ہیکہ آج اس ادارے سے سکالرشپ پروگرام کے تحت فارغ التحصیل طلباء ملک کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں
انتظامیہ نے امسال سکالرشپ پالیسی میں مزید اصلاحات متعارف کروائیں اور اب مالی اعتبار سے مستحق طلباء کے ساتھ ساتھ ایسے ہونہار طلباء کو بھی سکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھاتے ہیں
لہذا ایسے طلباء جنہوں نے جماعت نہم کے سالانہ امتحانات میں 95% اور اس سے زائد نمبرات حاصل کئے ہوں انہیں ادارہ F.Sc. میں 100% سکالرشپ اور 90% تا 94% نمبرات کے حامل طلباء کو 60% سکالرشپ کی سہولت فراہم کرے گا جبکہ مالی کمزوری سے دوچار طلباء کو حسب سابق مختلف درجہ بندی کے تحت یہ سہولت حاصل ہوگی

11/05/2026

الحمدللہ
کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور
جماعت نہم کے نتائج کی بنیاد پر F.Sc. میں داخلے کا آغاز
95%سے زائد نمبرات کے حامل طلباء کو 100%سکالر شپ میسر ہو گی

معرکہ حق  کی پہلی سالگرہ قوم کو مبارک ہو افواج پاکستان ژندہ باد۔   پاکستان پائندہ باد
10/05/2026

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ قوم کو مبارک ہو
افواج پاکستان ژندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد

10/05/2026

Montessori Kids paying tribute to their Mothers on the occasion of International Mother's day.

Admissions Open👐, FSc (Part 1). Grab the opportunity!☀️
02/05/2026

Admissions Open👐, FSc (Part 1). Grab the opportunity!☀️

Mohsin Tufail  dedicated his successful journey to   Kashmir Public Science College Abbaspur poonch A.K with immense ple...
23/04/2026

Mohsin Tufail dedicated his successful journey to Kashmir Public Science College Abbaspur poonch A.K with immense pleasure, respect and love. We wish him very best for his successful life ahead and thankful for his exceptional respect and the way he came here and meet us like he always with every progressive step remember his teachers and institute.

25/01/2026

Address

Ground Bazar Abbaspur Poonch A. K
Abbaspur

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+925824452098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Public Science College Abbaspur poonch A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Kashmir Public Science College Abbaspur poonch A.K:

Share