GCMS Abbottabad

GCMS Abbottabad Goverment College of Commerce & Management Sciences Abbottabad. (Official Page)

Guess the location?
23/06/2018

Guess the location?

Abbottabad
20/06/2018

Abbottabad

Sir. Economist !
15/06/2018

Sir. Economist !

Abbottabad right now!
15/06/2018

Abbottabad right now!

12/06/2018
کیا آپکو علم ہے کہ نگران وزیر اعظم ناصر الملک کا اپنے آبائی ضلع سوات پہنچ کر والدین کی قبر پر فاتحہ خوانی مقروض قوم کو س...
04/06/2018

کیا آپکو علم ہے کہ نگران وزیر اعظم ناصر الملک کا اپنے آبائی ضلع سوات پہنچ کر والدین کی قبر پر فاتحہ خوانی مقروض قوم کو ساڑھے 6 کروڑ میں پڑی .

May Allah Protect Us!
10/05/2018

May Allah Protect Us!

New construction undergoing !
09/05/2018

New construction undergoing !

21/01/2018

Sach akhdian nay pehna tay mawan
Allah Pardes na dasay

ماں میرا قصور نہیں تھااک چاچو سے ٹافی ہی تو لے لیبابا سا وہ لگتا تھامجھے بولا تم بیٹی ہو میری اس کے پہلو میں بیٹھ گئی می...
13/01/2018

ماں میرا قصور نہیں تھا
اک چاچو سے ٹافی ہی تو لے لی
بابا سا وہ لگتا تھا
مجھے بولا تم بیٹی ہو میری
اس کے پہلو میں بیٹھ گئی میں
ٹافی کھاتی باتیں کرتی
ہاتھ میرے جو سر پر پھیرا
میں سمجھی تھی انسان ہی ہوگا
اس کی بھی کوئی بیٹی ہوگی شاید
اس نے چوما مجھ کو
میں بھی خوش ہوکر گلے سے لگ گئی
ماں میرا قصور نہیں تھا
اک چاچو سے ٹافی لے لی.
دس کا نوٹ بھی پکڑایا تھا
مجھکو جیسے بابا یاد آیا
خوشی لیکر سوچا میں نے
چاچو کے پیسوں سے دورپے کی
ٹافی ہے میں نے اور بھی لینی
تین روپے بھئیا کو دونگی
پانچھ کی گڑیا لینے ہے میں نے
ایسے میں وہ باتیں کرتا
مجھ کو گھر سے دور لے آیا
ماں میرا قصور نہیں تھا
اک چاچو سے ٹافی لے لی
مجھ کو کچھ بھی سمجھ نا آیا
اس نے اچانک لہجا بدلا
مجھ ہے زمین پر لٹایا
منہ میرا جو بند کیا تو
مجھ پھر معلوم نہیں تھا
چلا کر تجھ کو بلانا چاہا
ماں میرے معصوم جسم کو
چاچو نے گوشت کا ٹکڑا سمجھا
کتے کی طرح کاٹا مجھکو
بلی کی طرح وہ دیکھ رہا تھا
ماں اب میں سہہ نا پائی
تیری آج کلی مرجھاگئی
ماں میرے ہاتھ میں دیکھو
اک ٹافی تو کھا لی میں نے
اک ٹافی ہاتھ میں ہوگی
ماں اب کے بار گر پیدا ہوؤں میں
مجھ کو خود سے دور نا کرنا
ماں میں گوشت کا ٹکڑا تھی کیا؟
میں نے کیا مانگا تھا؟
اک ٹافی کے بدلے؟
ماں میں جان گوا کر آئی،
ماں میں چڑیا تھی تیری
اک دانے پر جان گوائی
ماں اب کے بار گر پیدا ہوؤں میں
مجھ کو خود سے دور نا کرنا....
مجھ کو خود سے دور نا کرنا.......

Address

Jinnahabad
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCMS Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GCMS Abbottabad:

Share