01/09/2025
Riphah international college Qaboola Campus
مین عارفوالہ روڈ قبولہ نزد دربار بابا محمد شفیع
*👈صرف **رفاہ انٹرنیشنل کالج قبولہ** کا انتخاب ہی کیوں؟
کیوں کہ ہم لائے ہیں آ پکے شہر قبولہ میں دورِ جدید کے تمام تعلیمی تقاضوں کے مطابق بہترین اور جدید سہولیات سے آراستہ سب سے بڑا تعلیمی پراجیکٹ,قبولہ شہر کی بہترین تجربہ کار ایڈمنسٹریشن اور اپنے مضمون پر پوری مہارت رکھنے والے بورڈ ٹاپرز کی اولین چوائس اساتذہ کرام
*👈 1- ضلع پاکپتن کا واحد ادارہ جو کہ ایف ایس سی کے بعد میڈیکل ڈگری پروگرام کی سہولت مہیا کرتا ہے*.
👈2-انٹرنل امتحانی سسٹم کی سہولت.
👈3-جدید اور تعلیمی معیار کے تقاضوں کے مطابق سائنسی آلات سے آراستہ شاندار سائنس اور کمپیوٹر لیبز۔
👈4-طلبا وطالبات کے لئے باقاعدہ کیرئیر اور پرسنیلٹی گرومنگ سیمینار.
👈5- طلبا و طالبات کے لئے ڈور ٹو ڈور ٹرانسپورٹ کی سہولت.
👈6-تعلیمی سرگرمیوں کو مزید نکھارنے اور ٹیوشن فری تعلیمی ماحول۔
👈7- آرام دہ فرنیچر سے آراستہ سینٹرلی ائر کنڈیشنڈ کلاس رومز.
👈8- یونیورسٹی ماحول کے عین مطابق کلاسز سسٹم.
👈9- باقاعدہ,ہفتہ اور ماہانہ وار پری پلینڈ ٹیسٹ سیریز کے ساتھ پیرنٹس ٹیچر میٹنگز.
👈10- ہونہار طلبا و طالبات کے لئے 50 لاکھ سے زائد مالیت کے سکالر شپس, جبکہ سرکاری ملازمین,فورسز, صحافی و وکلاء حضرات کے بچوں کےلئے فیس میں خصوصی رعایت.
💥*یونیورسٹی کلاسز کا باقاعدہ آغاز إنشاءاللّٰه
💥
*تو آیئے اور سنواریئے اپنے مستقبل کی راہیں,اور دیں اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ رفا انٹرنیشنل کالج قبولہ کا حصہ بن کر*....
*کیونکہ*!!!!
*ہم ہیں*.....
⭐ "*علم و دانش کا اوجِ کمال"
👈 فوری رجسٹریشن یا مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کیجئیے.
☎️ 03301659219
03101659219
ایڈریس
مین عارفوالہ روڈ قبولہ نزد دربار بابا محمد شفیع