29/07/2025
🌟 Adduha Institute of Islamic and Modern Studies, Pallandri 🌟
اعلان برائے شاندار کامیابی
ہم اپنے ادارے کی ہونہار طالبات کو میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں:
📌 طوبیٰ ناصر — 1142 نمبرات
📌 سعدیہ انصر — 1135 نمبرات
یہ کامیابی ان بچیوں کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی اور ادارے کی بھرپور تعلیمی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
🎉 ہم ان طالبات، ان کے والدین اور ہمارے قابلِ فخر اسٹاف ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ سب کی محنت اور قربانیوں نے ہی آج یہ دن دکھایا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے اور الضحٰی انسٹیٹیوٹ کا نام مزید روشن کرے۔ آمین۔
📚 Adduha Institute of Islamic and Modern Studies, Pallandri
"علم، کردار اور ترقی کی جانب ایک روشن قدم"