Academic Staff Association Women University of AJK, Bagh

Academic Staff Association Women University of AJK, Bagh The Academic Staff Association(ASA) exists to foster and enhance a spirit of unity among its members.

10/07/2023
09/07/2023

آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی قیادت کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیچرز کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے اور سب اساتذہ کو فی الفور رہا کیا جائے۔

11/02/2023

پریس ریلیز بابت جنرل میٹنگ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ خواتین آزاد جموں و کشمیر باغ
اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ خواتین آزاد جموں و کشمیر باغ کی کال پر مورخہ 02 فروری 2023 کو جامعہ کے ویڈیو کانفرنس روم میں اساتذہ کی ایک اہم نشست منعقد کی گئی جس میں اساتذۃ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ نشست میں اساتذہ کو درپیش مسائل اور غیر منصفانہ پالیسیوں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ نشست میں متفقہ طور پر جامعہ کی انتظامیہ سے اساتذہ کے جملہ مسائل جن میں ڈی آر اے، سٹڈی لیو پالیسی، کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواؤں اور مختلف کیڈرز کے اساتذۃ کی تحتِ ضابطہ پروموشنز ، بائیومیٹرک حاضری کے نظام کے مسائل کو شامل ہیں کو فی الفور یکسو کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ نشست میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ 17 فروری 2023 تک جملہ مطالبات کے پورا نہ ہونے کی صورت میں جامعہ کے تمام اساتذہ انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے اور مورخہ 20 فروری 2023 سے تمام اساتذہ تدریسی اور غیر تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور مطالبات کی منظوری تک پرامن احتجاج کریں گے۔

11/02/2023

The ASA exists to foster and enhance a spirit of unity among its members and is constituted for the promotion of general welfare of its members to advance their employment status and circumstances and to gain recognition of the basic importance of classified staff in the functioning of the university.

Address

Women University Of AJ&K Bagh
Bagh
12500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Academic Staff Association Women University of AJK, Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share