23/01/2026
*السلام علیکم ورحمتہ* *اللہ* *وبرکاتہ* !
*محترم والدین/سرپرست* !
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کی ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول نیلابٹ برف باری اور شدید سرد موسم کل اور پرسوں یعنی *23 جنوری 2026* *بروز جمعہ *اور 24 جنوری 2026* *بروز* *ہفتہ* بند رہے گا ۔
شکریہ
*انتظامیہ* :
*ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول* *نیلابٹ* ۔
*03125859509