04/09/2026
📢 وزٹنگ اسٹاف کی بھرتی کا سنہری موقع
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، عارف والا روڈ، بہاولنگر میں انسٹرکٹر ڈرافٹس مین (سول) کی آسامی پر وزٹنگ بنیادوں پر بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
📅 واک اِن انٹرویو: 12 ستمبر 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، عارف والا روڈ، بہاولنگر
خواہشمند امیدوار اپنی اصل تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ، شناختی کارڈ، درخواست بمعہ سی وی اور مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔
☎️ مزید معلومات کے لیے:
0305-6317227، 0300-7580040، 0300-7260552
تمام اہل امیدواروں سے گزارش ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یہ پوسٹ متعلقہ افراد کے ساتھ بھی شیئر کریں۔