Islamia Foundation

Islamia Foundation The Islamia Foundation

Gives The Opportunity To Every Persons They cannot Continue Their Study due

یہود و ہنود جو انسانیت کا چورن بیچتے ہیں  زرا ہوش کے ناخن لو! ‏دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟1- ھٹلر ...
14/10/2023

یہود و ہنود جو انسانیت کا چورن بیچتے ہیں زرا ہوش کے ناخن لو!

‏دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟
1- ھٹلر .
آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟
وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا.
2. جوزف اسٹالن.
اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟
3. ماوزے تنگ.
اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا .
کیا وہ مسلم تھا؟
4. مسولینی .
چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟
5. اشوکا .
اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا.
کیا وہ مسلم تھا؟
6-جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے.
انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا .
آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے .
چند اور حقائق :
1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے .
2-دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم .
3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم
4. ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم .
5-بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم .
6-عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم.
7-افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم
8-کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم .
خلاصہ یہ کہ :
کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں.
اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں .
اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں .
اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی "اسلامی فیکٹری " میں نھیں بنے .

لیکن تمام تر فساد کی بنیاد مسلم ۔

اب وہ امریکی لپو جو کل سے یہ چورن بیچتے تھک نہیں رہے تو یہ نہ سمجھیں کہ لوگ ان کو جانتے نہیں مگر روٹی حلال کرنا ضروری ہے مگر یہ نہ سمجھو کوئ جانتا نہیں سب کو.پتہ ہے
💔💔

02/08/2023

If any student is facing challenges with their semester fees, they can contact us. Their identity will be kept confidential. While we may not be able to cover the full amount, we'll do our best to provide support. We also highly value those who are interested in helping others. This initiative is overseen by Sir Amir Jamshaid. We encourage every individual to participate in this act of kindness. Whether you can contribute a small amount or connect with us to assist deserving students, your involvement matters.

02/08/2023

(اک نظم ......... امید پیہم کے نام)

ارے ناداں! امید قائم رکھ
اب بہاروں کو لوٹ آنا ہے

خود اجاڑا ہے جو چمن ہم نے
اسے اک بار پھر سجانا ہے

آج گل ہیں چراغ راہوں کے
انہیں منزل تلک جلانا ہے

جو لہو رنگ سارے قصے ہیں
انہیں خوشبو سے پھر لکھانا ہے

قول اور فعل ایک سے کر کے
جو کہا، کر کے وہ دکھانا ہے

سارے جذبے جو آج مردہ ہیں
ان میں اک روح کو بسانا ہے

صاف کرنے ہیں میل دل کے سب
نفرتوں کو بھی اب بھلانا ہے

چار سُو ہیں جو ماتمی چہرے
ان میں رنگِ حیات لانا ہے

آج تک آنکھ غم ہی روئی ہے
اسے خوشیوں سے اب رلانا ہے

سن لے تو ارضِ پاک کے دشمن
تجھے دھرتی سے اب مٹانا ہے

جن عذابوں کو عمر بھر سینچا
ان کو راہِ عدم دکھانا ہے

جسے خود سے تباہ کیا ابرک
اب وہ گھر مل کے پھر بنانا ہے...
انشاءاللہ

(حقوقِ نسواں کا نعرہ لگانے والے اس تصویر پر غور کریں )دوران حج لیا گیا ایک پرکشش عکس۔۔۔۔۔جسمیں ترکی مردوں نے اپنی خواتین...
28/06/2023

(حقوقِ نسواں کا نعرہ لگانے والے اس تصویر پر غور کریں )

دوران حج لیا گیا ایک پرکشش عکس۔۔۔۔۔
جسمیں ترکی مردوں نے اپنی خواتین کے گرد
ایک حفاظتی حصار قاٸم کرکھا ہے۔۔۔۔۔۔

الرجال قوامون علی النساء

شاید اس قرآنی آیت کو سمجھنے کیلٸے یہ منظر کافی ہے۔۔

‏یہ ہیں حج  کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گابہت ہی ...
26/06/2023

‏یہ ہیں حج کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں

32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا
بہت ہی مناسب کرایہ میں یہ لوگ حج کے لئے پہنچ جائیں گے.

پاکستانی حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ پیش کرتی یہ تصویر پاکستانی بحری جہاز سفینہ عرب کی یاد دلا رہی ہے 😪
ہم بحری راستہ موجود ہونے کے باوجود اس سستے ذریعہ سفر سے محروم ہیں👏
خدارا ہمارے ان لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں جو زندگی میں صرف ایک بار اللہ کے گھر حاضری کی سعادت کی تڑپ دل میں لئے بیٹھے ہیں اور اب 15 لاکھ کا حج ان کی ساری زندگی کی جمع پونجی سے بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے
اس پوسٹ کو اپنی اور پوری غریب قوم کی آواز بنا کر اتنا پھیلائیں کہ اس اہم سہولت کے لئے آپ کی آواز حقیقت کا روپ دھار لے...!!!

07/02/2022
07/06/2021

😥😥😥

30/11/2020

Allah Pak 2 Jannaten Ataa Kren gy Inn.Sha.Allah...🥰🥰🥰🥰

Address

The Islamia University Bahawalpur, Bahawalnager Campus
Bahawalnagar
63200

Telephone

+923417002882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islamia Foundation:

Share