My Digital Diary

My Digital Diary | Proud To Be A Muslim
| Writer & Director

08/04/2026

اس لیے تجھ سے ہار جاتے ہیں
ہم تری ہار سہہ نہیں پاتے

ساجد رحیم

18/02/2026

لڑکوں کے نام!!!👇👇👇۔۔
معذرت کے ساتھ،تلخ حقیقت۔۔۔!!! پلیز ایک بار ضرور پڑھنا
ایک کڑواسچ اور ﺍﯾﮏ درخواست............
ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائ کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو
لڑکی کی خوبصورتی
لڑکی کی شرافت
لڑکی کے کام کاج
لڑکی کا رہن سہن
لڑکی کی تعلیم
لڑکی کا خاندان
لڑکی کا جہیز
لڑکی کا جائیداد میں حصہ
لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط
اور لڑکا کے لئے صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے نہ شکل و صورت اہم نہ کردار اہم ، نہ چال چلن اہم ، نہ اسکے دوست احباب اہم
نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم
نہ اسکے عشق معاشقے اہم ، بس
ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ھے
اور المیہ یہ ھے کہ
کسی کی بیٹی بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آ رھے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے
جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ
کیا ہوگا ،؟
میں پسند آوں گی یا نہیں ؟
پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے ؟
پسند آ بھی تو وہ لوگ کیسے ہوں گے ؟
وہ لڑکا کیسا ھوگا جیسے ھزاروں سوالات
اور
اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں
انکو چلنے کا کہا جاتا ھے جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے
اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں
معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں !!
اف
ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائ میں ڈال دینا چاھئے
ظالمو
ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو پر
وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے
جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو
وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں ؟ پری نہیں ؟
ایک سادہ سی معصوم سی انسان ھے
جس کے کچھ جزبات ھیں ۔ کچھ خواب ھیں
اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے ۔
خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
پر
کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہین
کسی کی آہ لے کر نہیں
کسی کی بددعا لے کر نہیں ۔
اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناو
تاکہ
آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے ۔
اللہ پاک
سب بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے
آمین
اگر میری کسی بات یا عمل سے کسی بھائی یا دوست کو کچھ ناگوار گزرا ہو تو
ان سے نہایت ادب و احترام سے معذرت .!!!

15/02/2026

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

15/02/2026
اتنے بڑے لیول پر یہ حدیث پاک ہے تو ہمیں بھی کسی بہت بڑے لیول کے عہد کو یہاں سامنے رکھ کر سمجھنا ہوگا کہ اگر اس کا انکار ...
11/01/2026

اتنے بڑے لیول پر یہ حدیث پاک ہے تو ہمیں بھی کسی بہت بڑے لیول کے عہد کو یہاں سامنے رکھ کر سمجھنا ہوگا کہ اگر اس کا انکار کیا تو ہماری پہاڑوں کی ماند نیکیاں رائگاں جائیں گی اور وہ عہد ہے عہد العست ۔۔۔ یعنی وہ امانت جو ہم نے اٹھائی تھی کہ ہم تیرا نظام قائم کریں گے یا اللہ ہمیں یہ مشن دے۔۔

آپ خود سوچیں کیا آپ وہ امانت پوری کر رہے ہیں؟ کیا وہ عہد نبھا رہے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر آپ حدیث کو دوبارہ پڑھیں کہ اس میں کیا کہا گیا ہے۔۔۔ شکریہ

حَدَّثَنَا بِذَلِكَ إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْعَل...
25/12/2025

حَدَّثَنَا بِذَلِكَ إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّكُمْ لَنْ تَرْجِعُوا إِلَى اللَّهِ بِأَفْضَلَ مِمَّا خَرَجَ مِنْهُ ، ‏‏‏‏‏‏يَعْنِي الْقُرْآنَ.

Narrated Jubair bin Nufair:
that the Prophet (ﷺ) said: You shall not return to Allah with what is more virtuous than what came from Him. Meaning the Qur'an.

Sunan Tirmizi #2912

Address

Bahawalpur
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Digital Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to My Digital Diary:

Share