Bannu The Land of love

Bannu The Land of love The best place on earth. Bannu is the Place of Hospitality and Love.

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا ضلع بنوں کا دورہ، بنوں پول...
10/05/2026

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا ضلع بنوں کا دورہ، بنوں پولیس کے غیور جوانوں سے خطاب

شہداء ہمارا فخر ہیں، شہداء کے خون کے ہر قطرے کا انتقام خون سے لیا جائیگا۔ آئی جی پی

آئی جی خیبرپختونخوا کی شہداء کے لواحقین سے تعزیت، شہداء نے مٹی کی حفاظت کیلئے جان کی قربانی دی، لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
Via DC Bannu Page

10/05/2026

بنوں: چوکی فتح خیل ش. ہداء کی لسٹ
1۔ رحمت آیاز 1505
2۔ ثنا اللہ 1221
3۔ نیاز علی 3829
4۔ صہیب 791 آر آر ایف
5۔ سعد اللہ 3571
6۔ محمد کامران 969
7۔ نعمت اللہ 1265
8۔ کامران 834
9۔ عابد جانی 53
10۔ عمران 437
11۔ نعیم اللہ 1486
12۔ صدیق اللہ 501
13۔ میرعالم 411
14۔ راحت اللہ خان
15۔ فاروق داد 933

09/05/2026

بنوں پولیس چوکی فتح خیل پر باورد سے بھری گاڑی ٹکرا دی
بنوں: م۔سلح افراد نے بارود سے بھری گاڑی پولیس چوکی فتح خیل سے ٹکرا دی ,
بنوں : دھ۔ماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
بنوں: پولیس اور م۔سلح کے درمیان شدید ف۔ا۔ئرنگ کا سلسلہ جاری ,

اس قوم کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب جیسی عظیم علمی و دی...
05/05/2026

اس قوم کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب جیسی عظیم علمی و دینی شخصیت بھی محفوظ نہ رہ سکی۔
یہ ایک المناک سانحہ ہے جو ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ ایسے جید علماء کا نقصان پوری امت کا نقصان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

01/05/2026

بنوں: تھانہ منڈان کی حدود میں واقع چوکی فتح خیل کی بُلٹ پروف گاڑی کو کنگر جان بہادر کے مقام پر د راکٹ ملے کا نشانہ بنایا۔ ح۔ملے کے نتیجے میں ڈرائیور راضا علی شاہ ش۔ہید
شہری بھی زخ۔می ہوا، جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

26/04/2026

غلط خبریں نہ پھیلائیں

وضاحت برائے آگاہیِ عوام

سوشل میڈیا پر ہسپتال، ڈاکٹر اور نرس سے متعلق زیرِ گردش ویڈیو کے حوالے سے وضاحت کی جاتی ہے کہ یہ ایک نجی مقام پر پیش آنے والا تقریباً دو سال پرانا واقعہ ہے، جس کا کسی بھی ہسپتال، طبی ادارے یا طبی عملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بدقسمتی سے اس ویڈیو کو موجودہ حالات سے جوڑ کر غلط تاثر دیا جا رہا ہے، جو حقیقت کے منافی ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ واقعہ کے وقت متعلقہ حکام نے فوری نوٹس لیتے ہوئے بروقت کارروائی کی تھی اور معاملے کو مکمل طور پر حل کر کے منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا تھا۔ لہٰذا ایک پرانے اور حل شدہ نجی معاملے کو دوبارہ سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا نہ صرف گمراہ کن ہے بلکہ متعلقہ اداروں اور افراد کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف بھی ہے۔

عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی غیر مصدقہ ویڈیوز اور خبروں کو شیئر کرنے سے گریز کریں، اور کسی بھی اطلاع کو پھیلانے سے قبل اس کی تصدیق کو یقینی بنائیں۔ آپ کا ذمہ دارانہ رویہ معاشرے میں درست معلومات کے فروغ اور غلط فہمیوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

شکریہ

ڈی پی او بنوں یاسر افریدی نے  سب انسپکٹر ظہیر خان کو بحوالہ او بی نمبر 445 مورخہ 2026-04-22 ڈسمس فرم سروس حکم جاری کر دی...
22/04/2026

ڈی پی او بنوں یاسر افریدی نے سب انسپکٹر ظہیر خان کو بحوالہ او بی نمبر 445 مورخہ 2026-04-22 ڈسمس فرم سروس حکم جاری کر دیا ،باقاعدہ طور پر پروانہ جاری کردیا
۔۔۔۔۔۔۔
ایس ایچ او ظہیر خان مختلف انکوائریز میں شامل تفتش تھے-
Source: Bannu Media

بیشک ۔ ❤️
18/04/2026

بیشک ۔ ❤️

15/04/2026

بنوں سٹی کی حدود میلاد پارک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ف
ائرنگ
خاتون جاں بحق اور شوہر زخ۔می۔ذرائع

تمام امیدواران جو محکمہ صحت میں بطور رجسٹرڈ نرس آفیسر (میل/ فی میل) کی آسامیوں کے لیے کمشنر آفس بنوں میں اپنی درخواستیں ...
15/04/2026

تمام امیدواران جو محکمہ صحت میں بطور رجسٹرڈ نرس آفیسر (میل/ فی میل) کی آسامیوں کے لیے کمشنر آفس بنوں میں اپنی درخواستیں جمع کرا چکے ہیں مورخہ 17 اپریل 2026، بروز جمعہ، صبح 10 بجے ڈپٹی کمشنر آفس بنوں کینٹ میں انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔

تمام اصل تعلیمی، تجربہ، پی این سی رجسٹریشن نمبر و دیگر اسناد اپنے ہمراہ لائیں۔
اصل قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں (آرمی گیٹ پر شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کرے۔ Via Deputy Commissioner Bannu

بنوں: حسنی داراشاہ سورانی میں ف.ائرنگ ۔ف.ائرنگ میں ( سمیع اللہ ولد نیک مالی خان سکنہ حسنی، رحمت آیاز کی 4 سالہ بیٹی اور ...
13/04/2026

بنوں: حسنی داراشاہ سورانی میں ف.ائرنگ ۔
ف.ائرنگ میں ( سمیع اللہ ولد نیک مالی خان سکنہ حسنی، رحمت آیاز کی 4 سالہ بیٹی اور شہزاد ولد نور محمد سکنہ حسنی ) نامی شخص شدید زخ.می ہوئے۔

ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخم.یوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹر نے رحمت آیاز کی 4 سالہ بیٹی کے وفات ہونے کی تصدیق کی۔ via

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu The Land of love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share