College of Commerce& Mgt.Sc.Bannu

College of Commerce& Mgt.Sc.Bannu commerce education&Mgt Sc.

ڈی۔آئ ٹی داخلے جاری ہیں
26/04/2026

ڈی۔آئ ٹی داخلے جاری ہیں

22/04/2026

ایرانی کرنسی سیکنڈل۔
سوشل میڈیا پر افواہوں اور جنگ کے ماحول میں بھی پاکستانی سرمایہ کاروں نے عوام کو خوب ماموں بنایا اور کروڑوں روپے کھرے کر لیے۔
ماضی میں عراق امریکا جنگ کے دوران بھی پاکستانی قوم انہی منی چینجر اور کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹ چکی ھے۔ ایک خاتون نے تین کروڑ ایرانی ریال پاکستان کے منی چینجر ز سے 24600 روپے کے بدلے میں فی کروڑ ایرانی ریال بمقابل 8200 پاکستانی روپے کے حساب سے خریدے۔ جبکہ عالمی منڈی مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی ریال کی اصل قیمت تبادلہ صرف 1800 پاکستانی روپے ھیں ۔ اسمیں 6800 روپے فی کروڑ ایرانی ریال کے حساب سے منی چینجر ز نے کمائے ۔
اعلیٰ حکام سے گزارش ھے۔ اس سلسلہ میں عوامی آگاہی اور قانونی کارروائی ضروری ہو چکی ھے۔

11/04/2026

مذاکرات ان شاءاللہ کامیاب ہونگے اور دنیا کا دوسرا سب سے خوبصورت دارلحکومت "اسلام اباد" اور چمکے گا

ڈی۔کام ون اور ٹو کا۔امتحان ان شاءاللہ اٹھ اپریل سے شروع ہوگا
26/03/2026

ڈی۔کام ون اور ٹو کا۔امتحان ان شاءاللہ اٹھ اپریل سے شروع ہوگا

فیول کرائسز کی وجہ سے تمام یونیورسٹیز اور کالجز جمعہ ۔ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔۔۔یہ احکامات دو مہینوں یا موجودہ حال...
10/03/2026

فیول کرائسز کی وجہ سے تمام یونیورسٹیز اور کالجز جمعہ ۔ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔۔۔یہ احکامات دو مہینوں یا موجودہ حالات کے بدلنے تک ہیں۔۔۔۔

10/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محمد موسیٰ خان، اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ کامرس کالج نمبر 2 بنوں کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز منگل بعد از عشاء (رات 9 بجے)
چھوٹا بازار احمد خان، بنوں میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

آئیے اخراجات کے لحاظ سے جنوبی اضلاع میں سب سے کم فیس لینے والا واحد ادارہ اور واحد ادارہ جہاں پی ایچ ڈی کمپئوٹر سائنس کے...
07/03/2026

آئیے اخراجات کے لحاظ سے جنوبی اضلاع میں سب سے کم فیس لینے والا واحد ادارہ اور واحد ادارہ جہاں پی ایچ ڈی کمپئوٹر سائنس کے پروفیسر ڈی آئ ٹی کورس پڑھاتے ہیں۔۔۔۔

قابلیت اتنی بڑھاو کہ تمھیں ہرانے کیلئے کوششیں نہیں۔۔۔۔سازشیں کرنی پڑے۔۔۔۔۔
01/03/2026

قابلیت اتنی بڑھاو کہ تمھیں ہرانے کیلئے کوششیں نہیں۔۔۔۔سازشیں کرنی پڑے۔۔۔۔۔

یتیم مگر ذہین بچوں کے انتخاب کا اٹھواں سال۔۔۔۔
27/02/2026

یتیم مگر ذہین بچوں کے انتخاب کا اٹھواں سال۔۔۔۔

Address

Bannu

Telephone

+92928614949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when College of Commerce& Mgt.Sc.Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to College of Commerce& Mgt.Sc.Bannu:

Share