02/06/2026
ہمارے انتہائی قابل، محنتی اور ہونہار سابق طالب علم محمد اسرار کو پبلک سروس کمیشن کے ذریعے لیکچرر پاکستان اسٹڈیز تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، لگن اور علمی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں ان کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے اور یقین ہے کہ وہ شعبۂ تعلیم میں نمایاں خدمات انجام دیں گے۔
بہت بہت مبارک ہو اسرار! آپ نے ادارے کا نام روشن کر دیا۔