27/03/2026
موسم بہار کی آمد اور گورنمنٹ انٹر سائنس کالج گوجرہ کسگمہ کے خوبصورت نظارے،
بے شک اس رونق کے پیچھے ہمشہ ایک بہترین محنت ہوتی ہے اور درجہ چہارم کے ملازمین کی کاوش جس کی وجہ سے ہمیشہ ہمارا ادارہ خوبصورت نظر آتا ہے۔
اللؔہ پاک ہمارے اس ادارے کے لئے کوشش کرنے والے ہر فرد کو کامیابی سے ہمکنار فرمائیں آمین۔