𝑮𝒐𝒗𝒕 𝑫𝒂𝒓𝒖𝒍 𝒖𝒍𝒐𝒐𝒎 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑪𝒉𝒂𝒓𝒃𝒂𝒈𝒉 𝑺𝒘𝒂𝒕.

  • Home
  • Pakistan
  • Charbagh
  • 𝑮𝒐𝒗𝒕 𝑫𝒂𝒓𝒖𝒍 𝒖𝒍𝒐𝒐𝒎 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑪𝒉𝒂𝒓𝒃𝒂𝒈𝒉 𝑺𝒘𝒂𝒕.

𝑮𝒐𝒗𝒕 𝑫𝒂𝒓𝒖𝒍 𝒖𝒍𝒐𝒐𝒎 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑪𝒉𝒂𝒓𝒃𝒂𝒈𝒉 𝑺𝒘𝒂𝒕. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑮𝒐𝒗𝒕 𝑫𝒂𝒓𝒖𝒍 𝒖𝒍𝒐𝒐𝒎 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑪𝒉𝒂𝒓𝒃𝒂𝒈𝒉 𝑺𝒘𝒂𝒕., Charbagh swat, Charbagh.

دارالعلوم اسلامیہ چارباغ سوات ایک قدیم اور معتبر دینی ادارہ ہے، جو 1945ء میں والئی سوات نے قائم کیا ہے، جو تا حال قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم وتربیت اور اصلاحِ معاشرہ کے عظیم مقصد کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
(محجوب منگلوری)

26/01/2026

*رمضان المبارک کی خاص تیاریاں !*

*1-* اپنے کمرے کو صاف ستھرا کر لیں۔
*2-* اپنے کمرے یا گھر میں ایک چھوٹا سا کو نہ عبادت کیلئے مختص کر لیں اور جائے نماز اور قرآن مجید و دینی کتب اُس کونے میں سلیقے کے ساتھ با ادب انداز میں رکھ دیں۔
*3-* ایک ڈبا بنا لیں اس کا نام ”رمضان سیونگ “ رکھیں اور روزانہ صدقہ خیرات اس میں ڈالتے جائیں اور ان پیسوں کو نیکی کے کاموں میں صرف کریں۔
*4-* کوشش کر کے کسی مفلس خاندان کو افطاری میں ضرور شریک کریں۔
*5-* قرآن کی وہ سورت جو آپ کو بہت پسند ہو ، اسے زبانی یاد کرنے کی کوشش کریں۔
*6-* کثرت سے استغفار کریں۔
*7-* اپنی حاجات و ضروریات اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھیں۔
*8-* بہن بھائیوں ، رشتہ داروں، دوست احباب اور مرحومین کے لیے روزانہ دعاؤں کا اہتمام کریں۔
*9-* قرآن مجید کو مستند ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھ کر پڑھیں اور عمل کی نیت کی بھی کریں۔
*10-* اس ماہِ رمضان کو زندگی کا آخری رمضان تصور کریں۔

نگرِ دل میں علم و تقویٰ کے چراغ روشن کرنے والی وہ شخصیت،شیخُ القرآن والحدیث علامہ قاضی عرفان الدین صاحب۔۔۔۔۔۔جن کی صحبت ...
19/01/2026

نگرِ دل میں علم و تقویٰ کے چراغ روشن کرنے والی وہ شخصیت،شیخُ القرآن والحدیث علامہ قاضی عرفان الدین صاحب۔۔۔۔۔۔جن کی صحبت علم بھی ہے اور تربیت بھی
جن کا اسلوب شفقت ہے اور پیغام اخلاص۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کا سایہ تا دیر ہم پر قائم رکھے امین۔

حضرت قاضی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔وہ مردِ حُر ،وہ قلندر، وہ رشکِ دوراں ہے ۔ثمینِ دُر، وہ سخنور ، وہ قاضی عرفاں ہے(محج...
11/01/2026

حضرت قاضی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔
وہ مردِ حُر ،وہ قلندر، وہ رشکِ دوراں ہے ۔
ثمینِ دُر، وہ سخنور ، وہ قاضی عرفاں ہے
(محجوب منگلوری)

10/01/2026

عــزیزانِ مــن۔۔۔ الـوداع الـوداع۔
اے گلانِ چمـن۔۔الـوداع الـوداع۔

10/01/2026

تمام فضلاء کرام اور ان کے والدین کو سالانہ دستاربندی بہت بہت مبارک ہو۔

الحمدللہ پنڈال سج گیا۔
10/01/2026

الحمدللہ پنڈال سج گیا۔

09/01/2026

تقریب سعید بسلسلہ اناسی واں دستار فضیلت ۔

اسلاف کا منظورِ نظر ہے دارالعلوم۔
کُبار کا مقصودِ سفر ہے دارالعلوم۔

ان شاءاللہ ۔
07/01/2026

ان شاءاللہ ۔

07/01/2026

اس پرنو مجلس میں آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے۔
10جنوری 2026 بروز ہفتہ ان شاءاللہ ۔
دعا 11:00 بجے۔

امت کے لئے عظیم سانحہ۔امت ایک عظیم مصلح سے محروم ہو گئی۔موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوسیوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں م...
29/12/2025

امت کے لئے عظیم سانحہ۔
امت ایک عظیم مصلح سے محروم ہو گئی۔

موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے

27/12/2025

تقریب ختم بخاری شریف ۔

18/12/2025

گورنمنٹ دارالعلوم اسلامیہ چارباغ سوات میں آج منعقد ہونے والا نعت خوانی کا مقابلہ الحمدللہ نہایت حسن و خوبی کے ساتھ اپنے شاندار اختتام کو پہنچا۔ ابتدا سے لے کر اختتام تک اس روح پرور محفل میں نظم و ضبط، خلوصِ نیت اور
عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو ہر لمحہ محسوس ہوتی رہی۔
شرکائے نعت نے اپنے پُرسوز اور دل نشیں کلام سے محفل کو ایمان افروز بنا دیا، جبکہ منتظمین کی محنت، حسنِ انتظام اور خوش اسلوبی قابلِ صد تحسین رہی۔ یہ مقابلہ نہ صرف طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر تھا بلکہ دینی ذوق و شوق اور باہمی اخوت کا خوبصورت نمونہ بھی ثابت ہوا۔
میں اس کامیاب اور بابرکت انعقاد پر محترم عبداللہ ہمدرد صاحب ان کے ساتھ تمام منتظمین، شرکائے نعت اور معاونین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسی بابرکت محافل کو مزید فروغ دے اور ہمیں
عشقِ مصطفی ﷺ کے نور سے ہمیشہ منور رکھے۔ آمین۔
محجوب منگلوری ۔

Address

Charbagh Swat
Charbagh
19120

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 02:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑮𝒐𝒗𝒕 𝑫𝒂𝒓𝒖𝒍 𝒖𝒍𝒐𝒐𝒎 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑪𝒉𝒂𝒓𝒃𝒂𝒈𝒉 𝑺𝒘𝒂𝒕. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to 𝑮𝒐𝒗𝒕 𝑫𝒂𝒓𝒖𝒍 𝒖𝒍𝒐𝒐𝒎 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑪𝒉𝒂𝒓𝒃𝒂𝒈𝒉 𝑺𝒘𝒂𝒕.:

Share