14/03/2026
آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے تنظیم سازی کا باقاعدہ آغاز!
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے تینوں ریجنز (مالاکنڈ ریجن، ہزارہ ریجن، اور ساوتھ ریجن) کے تمام خواہشمند اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تنظیمی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے مندرجہ ذیل اراکین کے ساتھ اپنے درخواستیں 15 مارچ رات بارہ بجے تک جمع کرائیں۔
• مالاکنڈ ریجن کے اراکین سابق صوبائی ترجمان دلیر خٹک کے ساتھ درخواست جمع کریں۔
دلیر خٹک رابطہ نمبر : 03350998913
• ہزارہ ریجن کے اراکین سابق صوبائی ترجمان شاہ حسن خانزادہ کے ساتھ درخواست جمع کریں۔
شاہ حسن خانزادہ رابطہ نمبر : 03065506006
• ساوتھ ریجن کے چھے اضلاع کے اراکین سابق ریجنل ترجمان حزیفہ خٹک جبکہ ریجن کی باقی چھے اضلاع کے اراکین سابق ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری یاسر اورکزئی کے ساتھ درخواستیں جمع کریں۔
حزیفہ خٹک رابطہ نمبر : 03470726168
(نارتھ وزیرستان، ڈی آئی خان، لکی مروت، ٹانک، ساوتھ وزیرستان اپر، ساوتھ وزیرستان لوئر)
یاسر اورکزئی رابطہ نمبر: 03335469019
( بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگوں،اورکزئی، کرم)
ان عہدوں کیلئے آپ درخواست دے سکتے ہیں۔
صدر
جنرل سیکریٹری
ڈپٹی جنرل سیکریٹری
سینئر نائب صدر
انفارمیشن سیکریٹری۔