Government Graduate College For Boys Chichawatni

Government Graduate College For Boys Chichawatni آفیشل فیس بک پیج گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز چیچہ وطنی۔

9 نومبر یومِ اقبال کے موقع پر پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز چیچہ وطنی پروفیسر قاسم علی اعوان صاحب کا خصوصی پیغا...
09/11/2025

9 نومبر یومِ اقبال کے موقع پر پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز چیچہ وطنی پروفیسر قاسم علی اعوان صاحب کا خصوصی پیغام ۔۔۔

07/11/2025

جمعہ مبارک ♥️

🚨📢پاکستان کی بری فوج میں سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈ میں شامل ہونے کا سنہری موقع Government Graduate College For Boys Chichaw...
03/11/2025

🚨📢پاکستان کی بری فوج میں سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈ میں شامل ہونے کا سنہری موقع
Government Graduate College For Boys Chichawatni

    Rana Sikandar Hayat Government Graduate College For Boys Chichawatni
19/10/2025




Rana Sikandar Hayat
Government Graduate College For Boys Chichawatni

09/10/2025

🏆 گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چیچہ وطنی کی شاندار کامیابی 🏆

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چیچہ وطنی کی فٹبال ٹیم نے انٹر کالجیٹ فٹبال ٹورنامنٹ (بورڈ ساہیوال) کے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب کالج اوکاڑہ کو 0-3 سے شکست دی۔
یہ فتح ٹیم کے لیے مسلسل دوسری بار بورڈ چیمپئن بننے کا اعزاز ہے۔ 🎉⚽

پرنسپل صاحب، کوچز، کھلاڑیوں اور جملہ اسٹاف کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! 👏

منجانب:
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج، چیچہ وطنی

اساتذہ کرام قوم کی تعمیر کے حقیقی معمار ہیں...گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز چیچہ وطنی کے معزز پرنسپل پروفیسر قاسم علی ...
05/10/2025

اساتذہ کرام قوم کی تعمیر کے حقیقی معمار ہیں...
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز چیچہ وطنی کے معزز پرنسپل پروفیسر قاسم علی اعوان صاحب نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر یوٹیوب چینل
"Musaafir Diaries"
کے سی ای او اور کالم نگار ساجد علی شمس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی ہر کامیاب قوم کے پیچھے ایک مخلص، دیانت دار اور با کردار استاد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ استاد وہ معمارِ قوم ہے جو نسلوں کے ذہنوں کو تراشتا ہے، ان کے اندر خواب دیکھنے اور اُن خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ پیدا کرتا ہے۔ وہ علم، کردار اور اخلاق کی روشنی سے قوموں کی بنیادیں مضبوط کرتا ہے۔
پروفیسر قاسم صاحب نے کہا کہ اساتذہ کرام معاشرے کے اصل ہیرو ہیں۔ آج اگر ہم ایک باشعور، مہذب اور ترقی یافتہ معاشرہ دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے اساتذہ کو عزت، وسائل اور اعتماد دینا ہوگا۔
پروفیسر قاسم علی اعوان صاحب نے گفتگو کے دوران اس بات پر بھی زور دیا کہ اساتذہ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس پہلے سے کہیں زیادہ کرنا ہوگا۔ آج کی نسل سوشل میڈیا اور تیز رفتار دنیا میں الجھ چکی ہے۔ ایسے میں اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ نہ صرف علم دیں بلکہ طلباء کی فکری، اخلاقی اور روحانی تربیت بھی کریں۔ انہیں سکھائیں کہ زندگی صرف کامیابی حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ اچھا انسان بننے کا نام ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ کو چاہیے کہ وہ علم کی شمع کو مزید روشن کریں، اور بچوں کے دلوں میں کردار، ایمانداری اور خدمتِ وطن کا جذبہ پیدا کریں۔ ایک اچھا استاد ہمیشہ وہی ہوتا ہے جو اپنے شاگرد کو صرف کامیاب نہیں بلکہ قابلِ احترام انسان بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تمام اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور خلوص کے ساتھ نبھا رہے ہیں۔ ان کی بدولت ہی ہمارا معاشرہ امید اور روشنی سے بھرا ہوا ہے۔
آخر میں پروفیسر قاسم صاحب نے دعائیہ انداز میں کہا "میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ کو سلامت رکھے، انہیں عزت، سکون اور کامیابی عطا کرے۔ کیونکہ اگر استاد محفوظ ہے، باعزت ہے، تو یقیناً قوم کا مستقبل بھی روشن ہے".
























04/10/2025

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چیچہ وطنی کی فٹبال ٹیم نے انٹر کالجیٹ فٹبال ٹورنامنٹ (بورڈ ساہیوال) کے کوارٹر فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج عارف والا کی ٹیم کو 2-1 سے شکست دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
یہ کامیابی کالج کے کھلاڑیوں کی محنت، کوچ کی رہنمائی اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔
پرنسپل صاحب، سپورٹس انچارج، اور جملہ فیکلٹی کو دلی مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

منجانب:
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چیچہ وطنی

30/08/2025

یا اللہ پاک۔۔۔ہم بے بس ہیں۔۔۔تو ہماری مدد فرما آمین۔۔۔

25/08/2025

چیچہ وطنی کی سب سے بڑی تعلیمی درس گاہ، گورنمنٹ گریجوایٹ کالج چیچہ وطنی۔

Government Graduate College For Boys Chichawatni

Government Graduate College For Boys Chichawatni
23/08/2025

Government Graduate College For Boys Chichawatni

18/08/2025

Government Graduate College For Boys Chichawatni

Address

Chichawatni

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Graduate College For Boys Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Graduate College For Boys Chichawatni:

Share