06/03/2025
۔ *اے اللہ!*
_جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، ان کی مشکلات کو آسان فرما، ان کی پریشانیوں کو دور کر دے، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور انہیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔🌼🍃_
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤