Pharmacy Unity Gomal University Dikhan

Pharmacy Unity Gomal University Dikhan Fight For The Rights Of Students

آج گومل یونیورسٹی فیکلٹی اف فارمسی کے ایم پل پی ایچ ڈی سکالرز اور فائنل پروف بشمول تمام فارمسی سٹوڈنٹ کا ایک گرینڈ میٹنگ...
02/11/2022

آج گومل یونیورسٹی فیکلٹی اف فارمسی کے ایم پل پی ایچ ڈی سکالرز اور فائنل پروف بشمول تمام فارمسی سٹوڈنٹ کا ایک گرینڈ میٹنگ منعقد کیا گیا جس کا ایجنڈا کیٹگری بی (Diploma)جس کو گومل فیکلٹی اف فارمسی میں لانچ کر رہے ہیں پر بخث و مباحثہ ہوا ۔
اکثریت رائے سے یہ اتفاق کیا گیا کہ ہم کسی بھی صورت میں اپنی مادرہ علمی میں اس ناسور کو نہیں چھوڑے گے ۔یہ ہمارے حق پر ڈاکہ ہے اور ہم کبھی بھی ایسا ہونے نہیں دیں گے ۔
مختلف نکات پر بات چیت کے بعد یہ طے ہوا کہ ایک کمیٹی بنائی گئ جس میں تقریبا ہر کلاس کے بندوں کو شامل کیا گیا ۔
2۔اس ناسور کو ختم کرنے کے لئے سب نے بااتفاق یہ فیصلہ کیا کہ یہ ہمیں نامنظور ہے ۔
از طرف ؛فارمسی یونیٹی گومل یونیورسٹی ڈی ائی خان ۔

Address

Gomal Dikhan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharmacy Unity Gomal University Dikhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share