31/07/2024
۔
علاقے کے ساتھ تمام معزز مشران ، نوجونان، علماء اکرام کو دعوت دی جاتی ہیں کہ 3 اگست بروز ہفتہ ٹائم عصر5:00 بجے کو بروند تورغزائی میں کا افتتاحی پروگرام کا انعقاد ہوگا۔
جس میں آپ سب دوست اپنے دوستوں کے ہمراہ شرکت کر سکتے ہیں ۔
ہم اپکو ویلکم کہتے ہیں ۔