پشتونستان

پشتونستان To safeguard the rights of pashtuns💪🏻

Gomal university k Vs Ka phla mazbot Faisala ye shakhas un SB Kamo mai molawas tha jis k Soch Bhi Nahi skty . Our Gomal ...
16/10/2025

Gomal university k Vs Ka phla mazbot Faisala ye shakhas un SB Kamo mai molawas tha jis k Soch Bhi Nahi skty . Our Gomal university Mai aik plan k tahat es Ko Nazar Adaz kr k es Ko hamsha sai Acha sabat krnai ki koshsh ki gi hai. Mai un wakyat Ka zikar Nahi krna Chahta Nahi to Ap Soch Bhi Nahi skty k ye qadar saholat kari Mai molawas tha . Good decision VC shab Gomal University, D.I Khan

17/08/2025

لدھا BD بم ڈسپوزل کانوایی پر حملے کے بعد گاؤں میدان سلطانہ کے تمام مرد حضرات کو آرمی والے لدھا قلعہ لے کر گئے ہیں

13/08/2025

مفتی نور ولی اور اسکے حواریوں کو بھی پنجابی جرنیلوں کیطرح پشتون ماؤں بہنوں کی عزت کا خیال نہئں آیا۔ کیسے آتا؟😥

13/08/2025

دیر میں باپ بیٹی کی لاشیں سڑک پر اکھٹی ایک چارپائی پر رکھی ہوئی ہیں۔ افف کون کونسا ظلم برداشت کریں؟ 😢

 #بنوںچوکی فتح خیل، بنوں پر حملہ اور ریاست پاکستان کا ظلم 💔صبح موبائل دیکھا تو چوکی فتح خیل پر حملے کی خبریں چل رہی تھی۔...
04/08/2025

#بنوں
چوکی فتح خیل، بنوں پر حملہ اور ریاست پاکستان کا ظلم 💔
صبح موبائل دیکھا تو چوکی فتح خیل پر حملے کی خبریں چل رہی تھی۔
بنوں پولیس کی طرف سے دعوی کیا گیا تھا کہ چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کیساتھ مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوے ہیں اور ایک پولیس اہلکار شہید، ہوا ہے۔
جبکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ حملے میں مرنے والوں کے نام خافظ یاسر خان اور صدام جان تھے، جن کا تعلق چھ گھڑی ممش خیل سے تھا،
دونوں کو سی ٹی ڈی نے عید سے کچھ دن پہلے اٹھایا تھا۔صدام کو اپنے دکان سورانگی اڈے سے اور یاسر کو ٹپی کلی سے زبردستی اٹھایا تھا۔۔
اب چونکہ کل ہونے والے جعلی مقابلے میں انکو گولی مار کر شہید کردیا گیا ہے۔
دونوں بے گناہ پشتونوں کو کو قتل کرنا ایک سنگین جرم ہے جبکہ ان بے گناہوں کو
دہشتگردوں کا نام دینا ایک ناقابل تلافی ظلم ہے۔
ریاست پاکستان اور ان کے اداروں کو پشتون دشمن پالیسی پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔

30/07/2025

سوشل میڈیا سے لیکر وطن کے گھر گھر اور مسجد مسجد سے لاؤڈ سپیکر پر اعلانات تک اتحاد اور مظلوم پشتونوں کی یہ پیغام عام کریں۔
باجوڑ،خیبر تیراہ، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر، جنوبی وزیرستان لوئر ،بنوں، اورکزئی، ہنگو، کرم، مہمند، ایف ار پشاور ،ٹانک، لکی مروت، ژوب، شیرانی اور پختون بیلٹ کے دیگر تمام جنگ زدہ علاقوں میں ظلم،جبر،دھشتگردی اور فوجی آپریشنوں کے خلاف پرسوں بروز جمعہ یکم اگست 2025 کو نماز جمعہ کے بعد پورے پختون بیلٹ کے ہر ضلع اور ہرتحصیل میں ہر گاؤں،یا مسجد و روڈ پر نماز جمعہ کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر یا تحصیل کے مین بازار چوک کی طرف پشتون عوام مارچ کرکے اولسی پاڅون کرینگے۔
ہر علاقے میں پاڅون کے لئے انتظام کرنے والے دوست رابطے کریں تاکہ پاڅون کیلئے مخصوص مقام اور وقت متعین کی جاسکے۔
سب پشتونوں سے درخواست ہے کہ اپنے مظلوم عوام اور وطن کی خاطر ایک ساتھ متحد ہو کر اٹھنے اور آواز بلند کرنے کا یہ ایک عملی موقع ہے لہذہ سوشل میڈیا سے لیکر گھر گھر اور مسجد مسجد پر اعلانات شروع کریں تاکہ مظلوم پشتونوں کیلئے متحد حرکت اور توانا آواز ممکن ہوجائے۔
منجانب۔خیبر ۱۱ اکتوبر پشتون قومی جرگہ متحدہ کمیٹی۔

آج پنجابی جرنیلوں کے قابض فوج نے باجوڑ میں ٹارگٹ آپریشن کے نام پر، ہزاروں سالوں سے اپنے ہی سرزمین پر آباد پشتونوں کو نشا...
29/07/2025

آج پنجابی جرنیلوں کے قابض فوج نے باجوڑ میں ٹارگٹ آپریشن کے نام پر، ہزاروں سالوں سے اپنے ہی سرزمین پر آباد پشتونوں کو نشانہ بنایا، جس میں چھوٹے بچوں اور سفید ریش بزرگوں تک کو شہید اور زخمی کیا گیا۔
بدامنی پیدا کرنے کے لیے مسلح تنظیمیں بنانا، ان کے ذریعے پشتونوں کو قتل کر کے حالات کو خراب کرنا، اور پھر امن کے نام پر فوجی آپریشن کر کے مزید پشتونوں کو قتل کرنا، درحقیقت پشتون قوم کی نسل کشی ہے ، جس میں اب تک 80 ہزار سے زائد پشتون شہید ہو چکے ہیں۔
حال ہی میں پشتونوں کے دو بڑے علاقے، وزیرستان اور خیبر میں، آپریشن کے نام پر کارروائیاں شروع کی گئی ہیں جن میں یہ ناکام رہے۔ اب اچانک، بغیر کسی اعلان کے، پشتونوں کے ایک اور تاریخی علاقے باجوڑ پر حملہ کر دیا گیا ہے۔
اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف عملی لائحہ عمل کا بھی اعلان کیا جائے گا، لیکن میڈیا اور سوشل میڈیا پر سب کو چاہیے کہ اس کے خلاف آواز بلند کریں۔
شکست خوردہ ایجنٹوں کے ان پروپیگنڈوں میں ہرگز نہ آئیں کہ "آواز اٹھانے سے کچھ نہیں بنے گا" یہی تو ان جرنیلوں کی خواہش ہے کہ جو کچھ رہی سھی حرکت اور آواز باقی ہے، وہ مزید توانا نہ ہو اور وہ بھی خاموش ہو جائے تاکہ پشتونوں کی نسل کشی خاموشی سے جاری رکھی جا سکے۔
چاہے کچھ بنے یا نہ بنے، مگر ہر فرد اپنی بساط کے مطابق اس ظلم کی مخالفت کرے اور مظلوم پشتون قوم کی حمایت ضرور کرے۔

28/07/2025

علی امین کو کیا کرنا چاہیے ؟
خیبر پشتون خوں کا عوام کیا کرنے جا رہا ہیں؟

28/07/2025

جب آپ اپنے وقتوں کے مخلف ترین لوگوں کو آپکی اور حقیقت پر مبنی بات کرتے ہوے دیکھتے ہو تو تن آپ سمجھ جاو کے جیت انشااللہ ہمارا ہے 💪🏻

اس کوتے کے بچے کو دیکھوں۔ یہ سب شتونوں کیلے نہیں کررہا بلکہ پنجاب کے عوام کو خوش کرنے کیلے کر رہا ہے
27/07/2025

اس کوتے کے بچے کو دیکھوں۔ یہ سب شتونوں کیلے نہیں کررہا بلکہ پنجاب کے عوام کو خوش کرنے کیلے کر رہا ہے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پشتونستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share