02/10/2024
پشتون قومی جرگہ پر پاکستانی ریاست کی طرف سے فایرنگ اور اسکے بشتر ٹینٹ وغیرہ کو آگ لگا دیا گیا ہے ۔۔۔۔ بڑی افسوس کی بات ہے کہ اپنا حق اور آئینی مطالبات مانگ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست سے برداشت نہیں ہو پاتا ✊💔🙏
👊.. Manzoor Pashteen