The Smart School Dir campus upper Dir

The Smart School Dir campus upper Dir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Smart School Dir campus upper Dir, Dir.

Unlock your success,
The smart school a project of the city schools,
With over 400 campuses across Pakistan, this reputable and modern educational network is committed to shaping a bright future for your children.
✨ Excellent education system
✨ Quality

25/03/2026
18/03/2026






DIR MEDIA Dir web Tv Dir valley of kumrat The Smart School Dir campus upper Dir Rahman Shah

14/03/2026

والدین کے تاثرات
The Smart School – Dir Campus
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میرا نام عدنان بادشاہ ہے اور میری بیٹی The Smart School Dir Campus میں زیرِ تعلیم ہے۔ میں آپ سب کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔
سمارٹ سکول سسٹم پاکستان کا ایک معروف تعلیمی نیٹ ورک ہے جس کے پورے پاکستان میں سینکڑوں کیمپسز ہیں۔ اسلام آباد، لاہور اور دیگر بڑے شہروں کی طرح دیر میں بھی یہی نصاب اور جدید تعلیمی نظام رائج ہے۔
میرے بچے یہاں پڑھ رہے ہیں اور الحمدللہ میں اسکول کے اساتذہ، تعلیمی معیار اور نظم و ضبط سے بہت مطمئن ہوں۔ یہاں اساتذہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی بہترین اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔
میں تمام والدین کو مشورہ دیتا ہوں کہ اگر وہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے ایک اچھا تعلیمی ادارہ چاہتے ہیں تو The Smart School Dir Campus کا ضرور وزٹ کریں۔
عدنان بادشاہ
(والد طالبہ)

14/03/2026

📚 داخلے جاری ہیں
دی سمارٹ سکول دیر کیمپس میں
پلے گروپ سے کلاس پنجم تک
سیشن 2026–27 کے لئے داخلے جاری ہیں۔
🔹 ہر کلاس میں صرف 20 سیٹس دستیاب
🔹 ہر کلاس میں 1 سیٹ یتیم بچوں کے لئے بالکل مفت
والدین حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03199255963 @



14/03/2026

"بھائی نے حرم شریف میں دی سمارٹ سکول دیر کیمپس، اس کے انتظامیہ، اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات کی کامیابی اور روشن مستقبل کے لیے خصوصی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ اس دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ادارے کو مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔"



DIR MEDIA Dir web Tv Kamy Clicks Nomi Khan

📚 داخلے جاری ہیںدی سمارٹ سکول دیر کیمپس میںپلے گروپ سے کلاس پنجم تکسیشن 2026–27 کے لئے داخلے جاری ہیں۔🔹 ہر کلاس میں صرف ...
13/03/2026

📚 داخلے جاری ہیں
دی سمارٹ سکول دیر کیمپس میں
پلے گروپ سے کلاس پنجم تک
سیشن 2026–27 کے لئے داخلے جاری ہیں۔
🔹 ہر کلاس میں صرف 20 سیٹس دستیاب
🔹 ہر کلاس میں 1 سیٹ یتیم بچوں کے لئے بالکل مفت
والدین حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03199255963 @

12/03/2026

دوبندودرہ دیر میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ، جہاں ایک معصوم بچے کو بے دردی سے قتل کیا گیا، دی سمارٹ سکول دیر کیمپس,, کے پورا انتظامیہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔
اس افسوسناک واقعہ پر ہم تین دن کے سوگ کا اعلان کرتے ہیں اور معصوم بچے کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
دی سمارٹ سکول دیر کیمپس اس ظلم کے خلاف انصاف کی فراہمی کے لئے مقتول کے خاندان کو وکیل کی فراہمی کا بھی اعلان کرتا ہے تاکہ قاتل کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ معصوم بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔ یہ کیسا ظلم تھا اے سنگدل انسان بتا
اک ننھا سا فرشتہ تھا، تیرا کیا بگاڑتا تھا؟ #
جس ہاتھ نے معصوم کی سانسیں چھین لیں
وہ ہاتھ قیامت کے دن کیسے اٹھے گا؟
تو نے تو ایک چراغِ زندگی بجھا دیا
مگر یاد رکھ! رب کے ہاں انصاف بڑا ہے۔
معصوم کی آہ عرش تک پہنچتی ہے
ظالم! تیرا حساب ابھی باقی ہے۔
DIR MEDIA Kamy Clicks

12/03/2026

📚 داخلے جاری ہیں
دی سمارٹ سکول دیر کیمپس میں
پلے گروپ سے کلاس پنجم تک
سیشن 2026–27 کے لئے داخلے جاری ہیں۔
🔹 ہر کلاس میں صرف 20 سیٹس دستیاب
🔹 ہر کلاس میں 1 سیٹ یتیم بچوں کے لئے بالکل مفت
والدین حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03199255963

Address

Dir
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smart School Dir campus upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share