Usheri Students Society SBBU

Usheri Students Society SBBU plz like and Follow This Page 🥰😋

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے۔ احمد علی صدر اور عباد اللہ عش...
18/12/2025

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے۔ احمد علی صدر اور عباد اللہ عشروال نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔ نئی کابینہ نے طلبہ کے مسائل حل کرنے، تعلیمی ماحول بہتر بنانے اور تنظیم کو فعال کرنے کا عزم کیا ہے۔
Usheri Students Society Sbbu
کی طرف سے مبارکباد🥰¹
Congrulation To Ibad Ullah Usherwall

محبت ہے مجھے ان جوانوں سےستاروں پر جو ڈالتے ہیں کمند✨الحمدللہ (شھید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل) میں زیر تعلیم عشیری کے...
12/12/2025

محبت ہے مجھے ان جوانوں سے
ستاروں پر جو ڈالتے ہیں کمند✨
الحمدللہ (شھید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل) میں زیر تعلیم عشیری کے طالب علموں نے اپنے حق کے آواز اٹھانے اور تعلیمی مسائل میں شانہ بہ شانہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے (Usheri Student Society) کے نام پر سوسائٹی بنائے جو کے پہلے موجود نہ تھی
یہ سوسائٹی نہ صرف تعلیمی مسائل میں طالب علموں کا ساتھ دے گا بلکہ نئے آنے والوں طالب علموں کو صحیح راہ دیکھائے گی اور ان تمام تر کمزور بچوں کو حوصلہ اور یقین دلائے گی
ہم دعا کرتے ہیں کہ Usheri Students Society ہمیشہ اسی اتحاد، محبت اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی رہے۔
اللّٰہ ہم سب کو ایک دوسرے کا سہارا بنائے اور ہر محفل یوں ہی خوبصورت بنتی رہے۔ ✨🤝❤️
اللہ ہم سب کو اپنے عہدے سنبھالنے اور فرض نبھانے کے توفیق عطا فرمائے
President -
Voice president -
G. Secretary-
Finance Head-
Media Heads-

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usheri Students Society SBBU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share