17/10/2024
*خوشخبری*!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارا اسکول بلکہ
آپ کا اپنا اسکول
*فرسٹ لیڈز اسکول* جلد اپنی نئی بلڈنگ میں منتقل ہونے والا ہے!
تاریخ: [1 جنوری 2025]
*سولر سسٹم* سے آراستہ نئی بلڈنگ میں آپ کو ملیں گے:
*جدید کلاس رومز*
*بہترین لیبز*
*محفوظ ماحول*
آئیں اور ہمارے ساتھ اس نئے سفر کا آغاز کریں۔ ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں!
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
*محمد عمران وٹو*
*فرسٹ لیڈز اسکول*
فون نمبر
*+92 300 5558723*
آپکی دعاوں سے ہماری کامیابی کا سفر جاری ہے!
الحمداللہ