Uaf Aik Ishak

Uaf Aik Ishak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uaf Aik Ishak, College & University, Jhang Road Community College Paras Campus UAF, Faisalabad.

  🌸😂
13/10/2022

🌸😂

  🌸❤
13/10/2022

🌸❤

کوئ مانے یا نا مانے مگر یہ بات تو سچ ہی ہے۔۔😂💀      💀❤
08/10/2022

کوئ مانے یا نا مانے مگر یہ بات تو سچ ہی ہے۔۔😂💀

💀❤

چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہےپہ کیا کریں ہمیں♥ اک دوسرے کی عادت ہےتو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع..میں آئینہ ہوں♥ ...
08/10/2022

چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا کریں ہمیں♥ اک دوسرے کی عادت ہے

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع..میں آئینہ ہوں♥ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے

وصال میں♥ بھی وہی ہے فراق کا عالم
کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے

یہ مشکلیں ہیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں
میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے

یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہےچلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا کریں ہمیں♥ اک دوسرے کی عادت ہے

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع..میں آئینہ ہوں♥ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے

وصال میں♥ بھی وہی ہے فراق کا عالم
کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے

یہ مشکلیں ہیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں
میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے

یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے

Ok😂Mention that (Theeta)Friend🌸👻  🌸💀
01/10/2022

Ok😂
Mention that (Theeta)Friend🌸👻
🌸💀

🙂💔Dill sy dukh hotaa hai Bhai😪🥲
01/10/2022

🙂💔
Dill sy dukh hotaa hai Bhai😪🥲

  Jab Paras Campus k students Main Campus sy Buses main Sfr Kar k Jayen.....💔🥺😂 🌸
25/09/2022


Jab Paras Campus k students Main Campus sy Buses main Sfr Kar k Jayen.....💔🥺😂
🌸

23/09/2022

Towards Paras..😂💔
🤧
🌸💀

Jin jin students nY page ko like kiyaa hai vo kindly apny friends Ko invite karrY.... ❤
18/09/2022

Jin jin students nY page ko like kiyaa hai vo kindly apny friends Ko invite karrY....

Address

Jhang Road Community College Paras Campus UAF
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uaf Aik Ishak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share