Gcuf Official

Gcuf Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gcuf Official, Faisalabad.

GCUF Admission information GcUf hostile information Gcuf All admission information at this pAge ..Regular Weekend Distance learning
Scholarship.BS M Fill PHD..in Gcuf and out of country .'.....����

23/10/2025

Any M Phil economics student here.....
PLZ text me

*Test Date | Roll No Slip | MPhil PhD | GCUF ⚠️*Message to all applicants of MPhil and PhD that their admission test wil...
10/08/2025

*Test Date | Roll No Slip | MPhil PhD | GCUF ⚠️*
Message to all applicants of MPhil and PhD that their admission test will be on 12-8-2024 at 10:00 am in their respective departments and bring paid fee vouchers, original CNIC and a clip board.
ایم فل ایم ایس کے لۓ یہ رولنمبر سلپ ہے اپنا پورٹل اوپن کرکے ڈونلوڈ کرلیں اوپلوڈ ہوگئ ہے اس پر تاریخ ڈیپارٹمنٹ سب لکھا ہوا جہاں آپکا ٹیسٹ وغیرہ ہوگا 12 کو ہوگا یا 13 کو ہوگا سب مینشن ہے جزاک اللہ...

📢 Government College University Faisalabad (GCUF) کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے!تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ فو...
21/07/2025

📢 Government College University Faisalabad (GCUF)
کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی
گئی ہے!

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی میرٹ لسٹ چیک کریں تاکہ داخلے کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی نہ رہ جائے۔

Follow us for more educational information

Download WhatsApp on your mobile device, tablet or desktop and stay connected with reliable private messaging and calling. Available on Android, iOS, Mac and Windows.

*Final Exam Result | Fee Defaulters | GCUF ⚠️*🔖 جن سٹوڈنٹس نے فیس pay نہیں کی ، ان کا رزلٹ اپلوڈ نہیں کیا جاۓ گا لہذا جل...
24/06/2025

*Final Exam Result | Fee Defaulters | GCUF ⚠️*
🔖 جن سٹوڈنٹس نے فیس pay نہیں کی ، ان کا رزلٹ اپلوڈ نہیں کیا جاۓ گا لہذا جلد از جلد فیس ادا کریں
〽️ جس سمیسٹر کے فائنل ایگزیمز ہو چکے ہیں ، اس سمیسٹر کی فیس جمع کروانی ہے اگر ابھی تک نہیں کروائی

سمر شیڈول 2025
17/06/2025

سمر شیڈول 2025

*⚠️ Admission Process | Online Apply | GCUF*🔖 جب ایڈمشن کیلئے آپلائی کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے آپ آن لائن ایڈمشن فا...
14/06/2025

*⚠️ Admission Process | Online Apply | GCUF*

🔖 جب ایڈمشن کیلئے آپلائی کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے آپ آن لائن ایڈمشن فارم فل کریں گے۔
🔖 آپ Morning اور Evening اور Fee Bench دونوں کے لئے ایک وقت میں درخواست دے سکتے ہیں
🔖 اپلائی کرنے کے بعد ایک Fee Voucher کا پرنٹ نکلے گا ساتھ ہی Admission Form کا بھی پرنٹ نکلوا لینا ہے۔ اسکے بعد Fee Voucher پر لکھے گۓ متعلقہ بینک میں فیس جمع کروا کر سلپ حاصل کریں گے۔
〽️ ایڈمیشن واؤچر کے ساتھ ساتھ ایک ٹیسٹ واؤچر لازمی pay کرنا ہے ، اگر آپ نے یونیورسٹی ٹیسٹ دینا ہے ، اگر آپ نے USAT یا LAT ٹیسٹ پاس کر رکھا ہے تو پھر یونیورسٹی ٹیسٹ کا واؤچر pay کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ٹیسٹ دینے کی ضرورت ہے۔
〽️ اگر USAT/LAT/GAT ٹیسٹ نہیں دیا ہوا تو پھر یونیورسٹی ٹیسٹ دینا لازمی ہے لیکن LAW کیلئے صرف LAT ہی accepted ہے۔
〽️ BS Admission Deadline to Apply : 24 June 2025
=> Admission Test Date:
• 1st Attempt: 28/29 June
• 2nd Attempt : 12/13 July
• 3rd Attempt: 19/20 July
⚠️ اگر آپکا پہلا ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا ، تو آپ دوسری اور تیسری اٹیمپٹ میں بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں ، ایڈمیشن کیلئے ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے۔
〽️ BS Bridging,MPhil & PhD Admission Deadline: 29 July 2025
• Test Date for MPhil/PhD/MBA/EMBA : 5 & 6 August
*〽️ Apply Now:*
https://admissions.gcuf.edu.pk/login.php
🔖 بی ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی والے امیدوار
ٹیسٹ کے دن اپنا ادا کیا ہوا چالان اور اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں گے۔
🔖 کوئی بھی ڈاکومینٹس کو یونیورسٹی TCS نہیں کروانا۔
🔖 بی ایس پروگرام کے انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ 48 سے 72 گھنٹوں کے دوران آپ کے ایڈمشن پورٹل پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔۔
🔖 ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کے انٹری ٹیسٹ کی لسٹ اسی دن متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں آویزاں کر دی جائیں گی جس کے بعد اسی دن یا اس سے اگلے دن ٹیسٹ میں کوالیفائی کرنے والے امیدواران کا انٹرویو متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں ہوگا۔
🔖 میرٹ لسٹ میں نام آنے کے بعد اپنے مطلوبہ ڈاکومینٹس کے ساتھ آپ خود آینگے۔ اور ڈاکومینٹس جمع کروا کر Semester Fee Voucher حاصل کریں گے اور دی گئی تاریخ کے اندر اسے درج ذیل بینک میں جمع کروائیں گے۔
اور یوں آپ کا داخلے کا عمل مکمل ہو جاۓ گا

13/06/2025

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gcuf Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Gcuf Official:

Share