Uaf confessions

Uaf confessions Its for fun, confessions, potery and much more....

27/09/2024

Aj ki confession female hall warden par
Yah in ki kia magemnt hy raat 8 bhjy larkio ko hostel sa bahar nikl rahain hain ... ye management hai in ki itni rude female attendant behtai hui hain allotment krwana k lia ... raat k 8 9 bhjy larkia bhar roads par zalel o khawar hurahi hain paid fee vocher k sath ... kia maaa baap uni par islia trust kar k bhj rahain hain k in ki beetia raat ko hostel sa nikl di jain raat k 9 9 10 10 bhjy tak wapis ahrahi hain yaha ki management kia soo g*i hy kaha hy dsa kaha hy uaf ka vc females ko raat ko yu zalel kar rahy hain agar raat magrib k bhd gate sa sman ni pakar sakty tu raat ko magrib k bhd larkio ko bhar bhjna wala ye log kon hutay female hostel management mar g*i hy kiaa.???????


May this Eid ul Adha bring you joy, peace, and prosperity. Celebrate the spirit of sacrifice and the blessing of togethe...
17/06/2024

May this Eid ul Adha bring you joy, peace, and prosperity. Celebrate the spirit of sacrifice and the blessing of togetherness with your loved ones. Eid Mubarak!❤

09/06/2024

اس سے پہلے کہ اگلا میچ ہو میری چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے کہ اس ٹیم سے بھی بلا چھین لیا جائے .😂

24/05/2024

This confession is for Instuite of Horticulture Sciences UAF

Dear dr A***d /Dr i*****r sab se baqwas sab se fazol dinner app ky department ka kia matlab 1000 ki jgha 3000 ley leya kro kudha ka name he khna dey deya kro har dfa aesey he hota bate son ly app se koi aesey aesey bate soney gy jese koi mahan nhe app jesa app jese tu dinner me bhi corruption kar jate he sorry to say 🌝

سب کچھ پہلے کی طرح نیا نیا لگنے لگا ہے، جامعہ کی سڑکیں معمول کی طرح پر بجوم بونگی ، اولڈ کیمپس کے چاند ستارے کے بالکل او...
23/05/2024

سب کچھ پہلے کی طرح نیا نیا لگنے لگا ہے، جامعہ کی سڑکیں معمول کی طرح پر بجوم بونگی ، اولڈ کیمپس کے چاند ستارے کے بالکل اوپر چاند سرشام جگمگائے گا، مارکیٹ میں نئے چہروں کی ریل پیل ہوگی اشرف کی چائے پینے والوں کا اک مجمعہ ہوگا، کتب خانہ کی نشستیں مطالعہ کرنے والوں اور کسی کے انتظار و دیدار میں بیٹھنے والوں سے بھری ہوں گی، کوریڈور میں آتے جاتے نئے دلفریب چہروں کی رونق ہوگی بہر حال کسی کے ستارے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غروب ہوگئے، کسی کا من پسند چہرہ تا عمر آنکھوں سے اوجھل ہو گیا، اور وہ ہمیشہ ان نئے چہروں میں کہیں نہ کہیں وہی شخص ڈھونڈے گا جو اس کیلیئے بزاروں میں ایک اور باعث سکون تھا اور پھر مایوسی کے ہاتھوں تھک ہار کر اکتا کر موبائل گیلری میں ایک پرانی تصویر کھول کر اسے گھنٹوں تکے گا، ہم سمجھتے ہیں کہ ایک انسان کا نعم البدل دوسرا انسان بو سکتا ہے، جب کہ ایسا نہیں ہے.. آپ اپنے من پسند شخص کی کمی کا ازالہ دنیا کی کسی شے سے نہیں کر سکتے، ایک جگہ پڑھا تھا کہ اداسی کے بھی سو چہرے ہیں اور اس میں سے سب سے دردناک قسم وہ ہے جس میں دوبارہ ملاقات کا امکان بھی نہ ہو خدا پاک کبھی کسی کو ایسی اداسی سے دوچار نہ کرے...!!
ہر سال کہ طرح اس سال بھی سینکڑوں یادیں اپنے دلوں میں سمیٹے یونیورسٹی سے پاس آؤٹ ہونے والوں کے لیے نیک تمنائیں اور آنے والی پریکٹیکل لائف کے لئے ڈھیروں دعائیں۔ ❤️

28/04/2024

*ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد (UAF) نے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے ایڈمیشن 2024 کے لیے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔*
_پہلے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن 03 جون سے 27 جون تک ہوگی اور ٹیسٹ 14 جولائی کو کنڈکٹ ہوگا، جس کے بعد دوسرے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن 15 جولائی سے 29 جولائی تک ہوگی اور دوسرا ٹیسٹ 04 اگست کو لیا جائے گا۔_
_ٹیسٹ کی تیاری کے لیے اور مزید رہنمائی کے لیے ہمارے اس گروپ کو جوئن کرے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی ضرور کریں_

09/04/2024

اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے گا ، طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو !

اس کے موڈ کو accept کیجیے گا، اسے بتائیے گا یہ natural ہے۔
سب کے پاس سب نہیں ہوگا۔
کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی، کسی کی ماں کے بغیر، کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے ۔
خوشی کو بانٹنے کے لیے ، اس میں اضافہ کرنے کے لیے ۔

اگر ہو سکے تو کچھ ایسا پوسٹ مت کیجیے گا جسے دیکھ کر کوئی احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائے۔

”ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں “

آپ کے پاس نعمت ہے، آپ لطف اندوز ہوں، الحمدللہ کہیں!
مگر دوسروں کو مت دکھائیں کہ میرے پاس یہ سب ہے۔کسی کی ٹھنڈی آہ آپ کا اندرونی سکون چھین لینے کی طاقت رکھتی ہے !!😊

یہاں مدعا ہیے ڈی ایس اے کی ذمہ داری اور کردار کا۔باقی جامعات میں ڈی ایس اے کی ذمہ داری طلبا کے مساٸل سننا اور ان کو حل ک...
31/03/2024

یہاں مدعا ہیے ڈی ایس اے کی ذمہ داری اور کردار کا۔
باقی جامعات میں ڈی ایس اے کی ذمہ داری طلبا کے مساٸل سننا اور ان کو حل کرنا ہیے۔لیکن یہاں سٹوڈینٹس افیٸرز کا مطلب طلبا کے ان "افیٸرز" پر نظر رکھنا ہیے۔ڈی ایس اے کی ذمہ داری یونیورسٹی میں نظم و ضبط کا خیال رکھنا اور طلبا کے مساٸل حل کرنا۔لیکن یہاں تو ڈی ایس اے کا کردار عجیب ہی ہیے۔دنیا آسمان تک پہنچ گٸی۔باقی جامعات انفراسٹکرچر اور تعلیمی معیار اور سہولیات کے معیار میں آسمان تک پہنچ گٸی۔لیکن جامعہ زرعیہ جس کو سو سال سے ذیادہ ہوگٸے اسی پرانے انفراسٹکچر اور سہولیات ندارد ہیں۔نہ ہی ٹرانسپورٹ کا صحیح نظام اور نہ ہی تعلیمی۔یہاں صرف چند بااثر گنڈوں کا راج ہیے جنہوں نے جامعہ کو ایک سب جیل میں تبدیل کرکے رکھا ہوا۔طلبا کو ڈی ایس اے نامی ایک گنڈہ ٹاٸپ شخصیت کے بے پناہ ناجاٸز اختیارات کے سامنے پھینک دیا گیا ہیے۔جس کا شکار یونیورسٹی میں وہ طلبا و طالبات ہیں جو اپنے کسی کلاس فیلو کے سامنے کھڑے یا بیٹھے پاٸے جاٸیں۔یہ گنڈہ ٹاٸپ شخص آتے ساتھ ہی طلبا کے موباٸلز پر حملہ کرتا۔وہ موباٸل جو ہمارے والدین تک نہیں دیکھتے۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں یہ گنڈہ ٹاٸپ شخص سارے موباٸل کی چھانٹی کرتا۔اور حساس مواد پہ طلبا و طالبات کو حراساں کرنا ان بھیڑیوں کا معمول بن گیا ہیے۔گھروں میں کال کرکے عزت و نفس تار تار کرنا۔اور اپنٕے دفاتر میں بلا کر جسمانی تشدد کے علاوہ ذدوکوب کرنا۔آپ پاکستان کی کسی اور اعلی اور ٹاپ جامعہ میں چلے جاٸیں آپ کو ایسا گھٹن ذدہ ماحول نہیں ملے گا جو کہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں ملتا۔ایک متواتر چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیے جو کہ باقی جامعات میں بھی موجود ہیے لیکن اختیارات کے بے حد ناجاٸز استعمال سے کسی کی انتہاٸی زاتی ذندگی کو چھیڑنا یہ زیب نہیں دیتا۔میں نے خود ایک طالبہ کو ڈی ایس اے ندیم عباس کے سامنے روتا ہوا دیکھا۔اور ڈی ایس اے شاید اس کو بلیک میل کر رہا تھا اور موباٸل پر اس کے گھر والوں کو کال ملا رہا تھا۔اصل میں یہ جامعہ سیاسی گڑھ ہیے۔اور یہاں حکومتی قابض ٹولے کے اعلی کار اس جامعہ پر بھی قابض ہیں تو وہ اس جامعہ کو اپنی جاگیر سمجھ کر جس طرح چاہتے ہیں بدمعاشی سے چلا رہیے ہیں۔یاد رہیے کہ یہ جامعہ پچھلے کٸی سالوں سے تنزلی کا شکار ہیں اور طلبا اس جامعہ میں آنے میں عدم دلچسپی کا اظہار کررہیے اور اس کے اعدادوشمار گزشتہ داخلہ جات میں کمی

11/03/2024

ماہ رمضان آ رہا ہے اور ہم دیکھیں گے کہ کُچھ نئے لوگ جو سارا سال ہی مسجدوں میں نظر نہیں آتے وہ اب آئیں گے اور ہم میں سے کئی لوگ انہیں یہ طعنہ دیں کہ جناب آج کیسے راستہ بُھول گئے کیا، یا افطاری کے لیے آئے ہیں خصوصی وغیرہ وغیرہ تو جو بھی چیز ہو اس کے پیچھے وہ پیٹ کی بُھوک ہو کہ سکون کی تلاش خُدا کے ہی گھر آ رہا ہے نہ ہم میں سے کسی کا حق نہیں بنتا کہ کسی کو یہ بات کہیں کسی کی دل آزاری کریں
ہاں درست چیزیں پھیلائیں کہ جو پہلے نماز نہیں پڑھتا اسے بھی بولیں کہ بھائی اب تو رمضان ہے اب تو پڑھ لو کوئی ایسا جو کسی وجہ سے گھر میں ہی نماز پڑھتا ہے اُسے مسجد لے جائیں کُچھ اچھا کریں لوگوں کے لیے اپنے لیے جو آخرت میں کام آ سکے۔ جو روزہ رکھ کر نماز نہیں پڑھتا تو بھی اُس کا روزہ ہو جاتا ہے آپ اسے نماز کی تلقین کریں مگر روزہ رکھنے سے مت روکیں باقی سب خُدا نے ہی حساب کرنا ہے اُسے پتا کہ کس کی کونسی عبادت قبول کرنی ہے
اللہ پاک ہم سب کو نیکی اور اچھائی میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ❤️

08/02/2024

06/02/2024

میری تمام پاکستانی دوستوں سے درخواست مہربانی فرما کر ووٹ لازمی دیں اور اپنی فیملی ممبرز سے بھی دلوائیں۔آپکا ووٹ بہت اہم ہے۔❤🙏

It's true that having a woman like "Shraddha" is tough these days. But I think, If a man is sincere, hardworking & loyal...
10/01/2024

It's true that having a woman like "Shraddha" is tough these days. But I think, If a man is sincere, hardworking & loyal like "Manoj" then, there are many women who are ready to be their man's "Shraddha".
If you want to have "Shraddha" in your life, you've to be the "Manoj" 1st. 🤍

🎬 12th Fail.

Address

UAF Cs Department
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uaf confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share