Art & Design

Art & Design Art & Design
Fashion | Textile | Graphics | Visual Arts
A hub of creativity & ideas
Join the creative journey
(252)

The vision of the Institute of Art & Design, GC University Faisalabad is to promote art and aesthetic sense at the demand of National and International requirements.

Oil on canvas
27/04/2026

Oil on canvas

Abstract art piece invites personal interpretation, while for me, it embodies the embrace of life's multifaceted moments...
26/04/2026

Abstract art piece invites personal interpretation, while for me, it embodies the embrace of life's multifaceted moments, encompassing both challenges and triumphs, and deriving significance from our experiences and responses.
Title,Life.
Medium, Acrylic on canvas.
Size, 48x36 “.
Available for sale, DM for price!

26/04/2026

Art & Artist

Art & Artist
25/04/2026

Art & Artist

Half Seen, Fully FeltA face that isn’t fully shown, yet completely felt—sometimes the most powerful stories are told in ...
24/04/2026

Half Seen, Fully Felt

A face that isn’t fully shown, yet completely felt—
sometimes the most powerful stories are told in pieces.

Baroque Garden Elegance By TG
24/04/2026

Baroque Garden Elegance By TG

Tezhip تذھیب ترکش میں ایک خاص قسم کی طلاکاری یا جِلا بخشنے کو کہتے ہیں۔ یعنی یہ illumination techniques ہوتی ہیں۔ جو عثم...
24/04/2026

Tezhip تذھیب
ترکش میں ایک خاص قسم کی طلاکاری یا جِلا بخشنے کو کہتے ہیں۔ یعنی یہ illumination techniques ہوتی ہیں۔ جو عثمانی دور میں خوب پھلی پھولیں۔ چونکہ کتابیں ہاتھ سے لکھنے والے کاتب ہوا کرتے تھے۔ جن کو ایک بڑا سرکاری عہدہ دیا جاتا تھا ۔ جو منشی فاضل وغیرہ کے برابر ہوتا تھا۔ اس لیے آج بھی ترک وزارت خارجہ میں ڈپلومیٹس یعنی سیکریٹری سطح کے سفارتکاروں کو Katip کاتب کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں بھلے کاتب کو clerk کلرک کہا جاتا ہے اس زبان کی کی تنگ دامنی کے باعث۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ کاتب کا اگر شایان شان ترجمہ ہے تو وہ منشی فاضل( ریختہ کے مطابق : وہ شخص جس نے منشی فاضل کی سند حاصل کی ہو ، فارسی زبان کا عالم ؛ (مجازا ً) نہایت پڑھا لکھا شخص) ہے ۔
اس لئے کلرک ترجمہ کرنا اس عہدے کی توہین ہے۔
بہرحال ان کاتبوں کا کام حسن الخط یعنی خوشخطی ،کیلگرافی وغیرہ میں مہارت تھا۔۔مگر کتاب کے حاشیے کو سجانے، رنگ اور پالش کرنے کے لئے ایک تذھیب کار یعنی طلاکاری کے ماہر استاد کی خدمات درکار ہوتی تھیں۔ عثمانی سلاطین اس فن کے عوض کثیر زر صرف کرتے تھے۔ اور یوں توپ قاپی محل میں ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے جو اس عہد کے سلاطین کی علم دوستی کا بین ثبوت ہے۔ آپ نے شاید اورحان پاموک کی کتاب سرخ میرا نام ترکش میں
Benim Adım Kırmızı
ہے
اس میں تفصیل سے اس miniature art,tezhip اور طلاکاری وغیرہ کا ذکر اور اس کے ماہرین کی داستان موجود ہے۔
دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس کتاب کو بیرونی دنیا میں مشہور کروانے اور مہارت سے انگریزی میں ترجمہ کرنے والے مترجم ایرداع گوکنار صاحب بھی یہاں میری فہرست دوستاں میں موجود ہیں۔۔اور اس وقت یہ پوسٹ پڑھ رہے ہوں گے۔ اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ ایرداع صاحب انگریزی کے ساتھ ساتھ فارسی کے بھی ماہر ہیں اور اس وقت امریکا کی ایک یونیورسٹی میں علوم شرقیہ کے ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ہیں۔

بہرحال کل بچوں کی عید کے موقع پر ہم نے اپنے سفارت خانے میں اس طلا کاری ،تذھیب کی ورکشاپ کا اہتمام کیا تھا۔ تاکہ نئی نسل اس فن سے روشناس ہو۔ اس کی ماہر استاذہ Gülseren گل سیرین، بطور خاص ترکیہ سے تشریف لائیں ۔ اور بچوں کو بہت پیار اور توجہ سے یہ نادر فن سکھایا۔ بچے چونکہ ابھی سونے کے پانی اور دیگر رنگوں اور تکنیکوں کے عادی نہیں لہذا انھیں واٹر کلرز کے ساتھ یہ ہنر سکھایا گیا۔
اور ہاں میں پہلے لکھنا بھول گئی تذھیب یعنی ذھب یعنی سونا ، عربی زبان سے نکلا ہے۔

آرٹ اینڈ ڈیزائن سے مسجد نبوی  ﷺ کا سفرکبھی ہمارے Institute of Art and Design کا ایک خاموش، محنتی طالبعلم… اور آج دنیا کے...
24/04/2026

آرٹ اینڈ ڈیزائن سے مسجد نبوی ﷺ کا سفر

کبھی ہمارے Institute of Art and Design کا ایک خاموش، محنتی طالبعلم… اور آج دنیا کے نمایاں ناموں میں شامل ایک درخشاں پہچان — مبین احمد۔

یہ وہ کہانی ہے جو صرف کامیابی نہیں، بلکہ مسلسل محنت، خاموش جدوجہد اور اپنے فن سے سچی محبت کی گواہ ہے۔ مبین احمد نے ہمارے انسٹیٹیوٹ کے ماحول میں صرف تعلیم حاصل نہیں کی، بلکہ اپنے خوابوں کو شکل دی۔ کلاس رومز، اسٹوڈیوز اور ہر اس جگہ جہاں فن سانس لیتا ہے، وہاں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو نکھارا۔ وہ ان طالبعلموں میں سے تھے جو صرف سیکھتے نہیں… بلکہ سیکھنے کو جیتے تھے۔

انہوں نے یہاں سے فیشن ڈیزائن کی ڈگری حاصل کی، مگر ان کا سفر صرف یہی تک محدود نہیں رہا۔ کپڑوں کے ڈیزائن سے آگے بڑھتے ہوئے انہوں نے حروف کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام بنایا۔ آج مبین احمد ایک کامیاب فیشن ڈیزائنر بھی ہیں اور ایک عالمی سطح کے Calligraphy آرٹسٹ بھی — ایک ایسا کمبینیشن جو بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔

ان کے فن کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ انہیں Masjid an-Nabawi میں خطاطی کرنے کا شرف حاصل ہوا — وہ مقام جہاں ہر لفظ عقیدت، خوبصورتی اور روحانیت کا عکس ہوتا ہے۔ وہاں تک پہنچنا صرف ہنر نہیں، بلکہ ایک خاص مقام کی علامت ہے۔

آج ہمارا انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اس بات پر فخر محسوس کرتا ہے کہ مبین احمد جیسے باصلاحیت آرٹسٹ نے یہیں سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ ان کی کامیابی ہمارے ہر طالبعلم کے لیے ایک پیغام ہے کہ اگر جذبہ سچا ہو، محنت مسلسل ہو اور خواب واضح ہوں… تو کوئی بھی منزل دور نہیں رہتی۔

یہ صرف مبین احمد کی کہانی نہیں… یہ ہر اس خواب کی کہانی ہے جو ہمارے انسٹیٹیوٹ کی دیواروں کے اندر جنم لیتا ہے اور دنیا تک اپنی روشنی پہنچاتا ہے۔ ✨

Art & Design
22/04/2026

Art & Design

22/04/2026

Kawa Baryani (Art & Artist)
Supervisor: Madam Fatima
--

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00

Telephone

+923006619913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art & Design posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Art & Design:

Share