GCians MaSTi

GCians MaSTi Our page is about all new news related to Government College University Faisalabad + lots of fun and entertainment ;) We post it!

Nothing which hurts your sentiments!! Enjoy, it's fun here :) ♥ Promote the page, share it with your friends. Keep posting music, funny pics and news here...!!!

16/06/2024

نان فائلراں دیاں کہڑیاں عیداں

Hajj Mubarak ♥️
15/06/2024

Hajj Mubarak ♥️

06/06/2024

Story of the last 75 years:

USA beats Pakistan

06/06/2024

چلو کوئی گل نہیں 😂
قرضہ وی تے لیا سی

Say NO to KITE Flying 🚫
24/03/2024

Say NO to KITE Flying 🚫

Done, الحمدللہ
29/12/2023

Done, الحمدللہ

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ ا...
30/10/2023

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ استاد نے پھر تمام غباروں کو ملا دیا۔ اس کے بعد طلباء کو اپنا غبارہ تلاش کرنے کے لیے 5 منٹ کا وقت دیا گیا۔ کافی تلاش کے باوجود ان کا غبارہ کسی کو نہیں ملا۔

اس موقع پر، استاد نے طلباء سے کہا کہ وہ پہلا غبارہ لیں جو انہیں ملے اور اسے اس شخص کے حوالے کریں جس کا نام اس پر لکھا ہوا ہے۔ 5 منٹ کے اندر، سب کے پاس اپنا اپنا غبارہ تھا۔

استاد نے طالب علموں سے کہا: "یہ غبارے خوشی کی طرح ہیں، اگر ہر کوئی اپنی خوشی کی تلاش میں ہے تو ہمیں یہ کبھی نہیں ملیں گے۔ لیکن اگر ہم دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں گے تو ہم اپنی بھی تلاش کر لیں گے۔"

آپ کا دن خوشیوں سے بھرا رہے۔

اے اللّٰه! یہاں کوئی نہیں بچا بس تو ہے۔غزہ کی مسجد سے اعلان
29/10/2023

اے اللّٰه! یہاں کوئی نہیں بچا بس تو ہے۔
غزہ کی مسجد سے اعلان

غزہ جل رہا ہے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق اس وقت 100 سے زیادہ اسرائیلی طیارے بمباری میں مصروف ہیں۔ کمیونیکیشن کے تمام ذرائع خ...
28/10/2023

غزہ جل رہا ہے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق اس وقت 100 سے زیادہ اسرائیلی طیارے بمباری میں مصروف ہیں۔ کمیونیکیشن کے تمام ذرائع ختم کر دیے گئے ہیں ۔واحد اسلامی ایٹمی طاقت کے ملک کے باسی کرکٹ میچوں پر تبصرے کر رہے ہیں۔ پاکستانی میڈیا سمیت اس ملک کے سیاہ و سفید کے مالک اپنی بے حسی اور بے شرمی کے نشے میں گم ہیں۔طاقتوروں کی گنگ زبانیں اپنے چند لولے لنگڑے لفظوں کے لیے غیروں کے محتاج ہیں۔ سوشل میڈیا معمولی پلیٹ فارم نہیں آپ کی ہر پوسٹ ایک اثر رکھتی ہے۔ جب ہر شخص اس پر بات کرے گا تو حکمرانوں پر ضرور اثر پڑے گا۔

The best things about Pakistani passport is that it doesn't recognize Israel as a state ❤️
10/10/2023

The best things about Pakistani passport is that it doesn't recognize Israel as a state ❤️

Imran Riaz Khan 🤍
25/09/2023

Imran Riaz Khan 🤍

اللہ پاک صبر عطا فرمائے۔ آمین
18/09/2023

اللہ پاک صبر عطا فرمائے۔ آمین

Address

Kotwali Road, Jinnah Town, Punjab
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCians MaSTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GCians MaSTi:

Share