Jamia Sultania

Jamia Sultania اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حضور نبی کریم ﷺ کی نظرِ رحمت سے علوم اسلامیہ و علومِ عصریہ کا حسین امتزاج

28/01/2026
معراج مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم و تقریب حوصلہ افزائیتلاوت قرآن کریم سے تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوا۔قصیدہ بردہ شریف اور نعت...
16/01/2026

معراج مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم و تقریب حوصلہ افزائی

تلاوت قرآن کریم سے تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
قصیدہ بردہ شریف اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صاحبزادہ محمد جنید سلطانی صاحب(مہتمم جامعہ سلطانیہ تبلیغ اسلام ،کھرڑیانوالہ) نے معراج مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھرپور بیان ارشاد فرمایا۔

بعد ازاں ادارہ کی تقریب حوصلہ افزائی کا آغاز کیا گیا ۔
8 جنوری 2026 کو شہر فیصل آباد کے مختلف مدارس کے درمیان ہونے والے حفظ قرآن کے مقابلہ میں جامعہ سلطانیہ بدر الاسلام،اعوان والا ستیانہ روڈ کے دو بچوں نے اول پوزیشن حاصل کی(کیٹیگری 5 پارے اور 15 پارے)۔

خوشی کے اس موقع پر ادارہ کی جانب سے مذکورہ بچوں،اساتذہ کرام اور پورے ادارے کی انتظامیہ کیلئے تقریبِ حوصلہ افزائی کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں مہتمم ادارہ صاحبزادہ محمد نعمان سلطانی دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے دونوں حفاظِ کرام ،تمام اساتذہ کرام اور ادارہ کے تمام ممبران کو فرداً فرداً تحائف اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔
جامعہ سلطانیہ تبلیغ الاسلام سے صاحبزادہ محمد جنید سلطانی دامت برکاتہم العالیہ اپنے وفد کے ہمراہ تشریف لائے اور دونوں بچوں کو تحائف سے نوازا۔
معزز و محترم صاحبزادہ محمد ابدال سلطانی صاحب بھی تشریف لائے اور بچوں کو تحائف اور دعاؤں سے نوازا۔

اس موقع پر ادارہ سے محبت رکھنے والے دیگر افراد نے بھی ذاتی طور پر بچوں کو انعامات اور تحائف پیش کیے۔
دعا ہے اللہ رب العزت ہمارے ادارے کو اسی طرح دین متین کی بڑھ چڑھ کر خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

احبابِ محبت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ
27/09/2025

احبابِ محبت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ

Address

Jamia Sultania Awan Wala Satiana Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923327133786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Sultania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share