01/09/2026
السلام علیکم!!
کل نہم کلاس کا رزلٹ ہے، اللہ پاک تمام سٹوڈنٹس کو کامیابی نصیب فرمائے اور ان کی توقعات کے مطابق امتحانات میں نتائج عطا فرمائے۔
آمین
مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے! جزاک اللہ خیرا کثیرا
شہزاد حمید