16/06/2026
نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک
کیمرے سائنس ہائر سیکنڈری اسکول و کالج فقیروالی کی جانب سے تمام طلبہ، والدین، اساتذہ اور اہلِ علاقہ کو اسلامی نئے سال کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو ہم سب کے لیے امن، خوشحالی، کامیابی، صحت اور برکتوں کا سال بنائے۔ دعا ہے کہ یہ سال علم، عمل اور ترقی کی نئی منزلوں کی نوید لے کر آئے۔
کل عام و أنتم بخیر
کیمرے سائنس ہائر سیکنڈری اسکول و کالج فقیروالی (FQW)
تعلیم، کردار اور کامیابی کی ضمانت