Islamic Model Public School Qamrooti

Islamic Model Public School Qamrooti Islamic Educational Institute

ہمارے قابلِ فخر Ex-Studentاسلامک ماڈل پبلک ہائی اسکول قمروٹی کی ہونہار طالبہ علیزہ صفدر کو Shifa Tameer-e-Millat Univers...
12/05/2026

ہمارے قابلِ فخر Ex-Student
اسلامک ماڈل پبلک ہائی اسکول قمروٹی کی ہونہار طالبہ علیزہ صفدر کو Shifa Tameer-e-Millat University سے کامیابی کے ساتھ BSN کی ڈگری مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کے مستقبل کو روشن بنائے اور آپ کو اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر بنائے۔
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ!

16/03/2026

مورخہ 17 مارچ 2026 بروز منگل اسلامک ماڈل پبلک ہائی اسکول قمروٹی میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس تقریب میں طلباء و طالبات، والدین اور معززینِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ بچوں کی تعلیمی و ہم نصابی کامیابیوں میں شریک ہو سکیں اور ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔

اسلامک ماڈل پبلک سکول قمروٹی کے درخشاں ستارے رضیہ رونق نےجما عت دھم سے 1200 میں سے  1029 نمبراتA+ گریڈ یونین کونسل قمروٹ...
23/07/2025

اسلامک ماڈل پبلک سکول قمروٹی کے درخشاں ستارے رضیہ رونق نےجما عت دھم سے 1200 میں سے 1029 نمبراتA+ گریڈ یونین کونسل قمروٹی اور کھڈگجراں کے تمام ادارہ جات سے اول پوزیشن حاصل کرکے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کردیا۔
سکول اور سٹاف کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد

Press Release AJK BISE Mirpur AJKآزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر انتظام منعقد ہونے والے ام...
23/07/2025

Press Release AJK BISE Mirpur AJK
آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر انتظام منعقد ہونے والے امتحان ثانوی فرسٹ اینول 2025 کے نتائج کا اعلان آج مورخہ 23 جولائی 2025 ء کو ہو گا ۔

کل مورخہ يكم مارچ بروز ہفتہ  دن 11 بجے اسلامک ماڈل پبلک ہائی سکول قمرو ٹی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو گی جس ...
28/02/2025

کل مورخہ يكم مارچ بروز ہفتہ دن 11 بجے اسلامک ماڈل پبلک ہائی سکول قمرو ٹی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو گی جس میں تمام معزز والدین طلباوطالبات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب: پرنسپل وجمله سٹاف

اسلامک ماڈل پبلک ہائی سکول قمروٹی یوم تاسیس پروگرام کی تصویری جھلکیاں طلباوطالبات نے ملی جذبے کیساتھ یوم تاسیس آزادکشمیر...
25/10/2024

اسلامک ماڈل پبلک ہائی سکول قمروٹی یوم تاسیس پروگرام کی تصویری جھلکیاں
طلباوطالبات نے ملی جذبے کیساتھ یوم تاسیس آزادکشمیر منایاجس میں بچوں کو کشمیر کی تاریخ اور آباؤ اجداد کی قربانیوں سے روشناس کروایا گیا

20/09/2024

ریٹائرڈ پی ای ٹی ملک محمد اعظم صاحب کو آل سکولز قمروٹی منیجمنٹ کمیٹی کا صدر بننے دلی مبارک باد

06/03/2024
اسلامک ماڈل پبلک سکول قمروٹی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین کا انعقاد۔  بچوں کے رنگا رنگ پروگرامز اور شاندا...
05/03/2024

اسلامک ماڈل پبلک سکول قمروٹی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین کا انعقاد۔
بچوں کے رنگا رنگ پروگرامز اور شانداز تنائج۔۔۔
تقریب میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل قمروٹی ملک غلام غوث تھےجبکہ لوکل کونسلر اعجاز ملک نے بھی خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں والدین حضرات، معززین علاقہ اور ماہرین تعلیم سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی بھرپور شرکت کی۔
بچوں کی شاندار پرفامنس نے مہمانوں کے دل موہ لیے۔
اسلامک ماڈل پبلک سکول قمروٹی کے درخشندہ ستارے عجوہ وسیم دختر محمّد وسیم نے 499/500 نمبرات لے کر ادارہ بھر سے اول پوزیشن جبکہ عافیہ رحمان دخترعبدالرحمان 615/675 نمبرات حاصل کر حصہ مڈل سے اول پوزیشن حاصل کی۔
مہمانان گرامی اور والدین کی طرف سے تمام طلباء اور طالبات کو بہترین کارکردگی کا مظاھرہ کرنے پر انھیں خوب داد دی گٸی۔
مقررین نے اپنی تقاریر میں تعلیم کی اہمیت ، اساتذہ کرام کا معاشرے میں بہترین کردار، طلباء و طالبات کا حصول تعلیم کیلیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے حوالے سے تفصیلاً روشنی ڈالی گئی اور سکول کے پرنسپل اعظم اقبال صاحب اور تمام اساتذہ کرام کو طلبا و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کرنے پر انھیں خراج تحسین پیش کی گئی۔
تقریب کے اختتام شانداد کارگردگی دیکھانے والے طلباء و طالبات کو انعامات دیے گٸے۔

04/03/2024

Address

Village & Post Office Qamrooti Tehsil & Distt Kotli AK
Gam Kotli

Telephone

+923057762524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Model Public School Qamrooti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share