Salu Ghotki Sarcasmツ

Salu Ghotki Sarcasmツ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salu Ghotki Sarcasmツ, Ghotki.

Please like & share our page for more updates, news of shah Abdul latif University Ghotki campus, informative ideas entertainment, & other interesting things .

ایک کالج پروفیسر نے ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو اپنے والد کے ساتھ بھیک مانگ رہی تھی پروفیسر  نے والد سے لڑکی کا رشتہ ما...
28/07/2024

ایک کالج پروفیسر نے ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو اپنے والد کے ساتھ بھیک مانگ رہی تھی پروفیسر نے والد سے لڑکی کا رشتہ مانگ لیا

باپ نے شرط رکھی کہ اگر میری لڑکی سے شادی کرنی ھے تو میرے ساتھ 3 دن تک بھیک مانگو تاکہ کل کلاں اس کو بھکارن کا طعنہ نہ دے سکو

کچھ عرصہ سوچنے کے بعد پروفیسر نے شرط قبول کرلی

بھیک مانگنے کے دوسرے دن لڑکی نے دیکھا پروفیسر بیٹھا رو رھا ھے

لڑکی نے وجہ پوچھی تو پروفیسر نے جواب دیا
افسوس میں نے اتنے سال محکمہ تعلیم میں ضائع کر دیئے

(Copied)

30/04/2024
12/03/2024

1st ramazan without academic pressure.

(But with career pressure 😶)

BBA walon ne Apni CGPA batana to door ki baat kabhi CGPA System ka bhi Zikr nhn kya family se 😜😂
02/12/2023

BBA walon ne Apni CGPA batana to door ki baat kabhi CGPA System ka bhi Zikr nhn kya family se 😜😂

03/10/2023

😓

24/09/2023

"Dear friends and fellows

I hope this post finds you well. Today, we want to address an issue that has been affecting many of us who graduated from Shah Abdul Latif University's Ghotki campus in 2022. It's disheartening to see the failure of the management in providing us with our final term results and transcripts.

This delay has caused unnecessary stress and uncertainty in our lives. We have the right to receive our academic records promptly and transparently. Additionally, it's important to note that many of us are unable to secure jobs without these transcripts, as some employers require them as part of their hiring process.

We have reached out to the university's management multiple times, expressing our concerns, but unfortunately, they have not responded or provided a satisfactory resolution to this issue.
I urge all my fellow graduates and concerned individuals to join me in seeking answers and solutions to this problem. Let's come together to ensure that future students don't face the same difficulties.

Please share your experiences and concerns in the comments, and let's work towards a positive change.

"

ڪھڙا حال آھن سائينRelate to Petrol price 😜😂
02/08/2023

ڪھڙا حال آھن سائين
Relate to Petrol price 😜😂

Respond in the comment section if you get it 😏
Hint: Get ready for the vibrant cultural celebrations this August!

اچو ته گيم کيڏون 😂😂مثال طور اگر وٺڻو اٿئو ته پهرين ڪمنٽ ڏسي وٺجو 🙈
20/07/2023

اچو ته گيم کيڏون 😂😂
مثال طور اگر وٺڻو اٿئو ته پهرين ڪمنٽ ڏسي وٺجو 🙈

سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے م...
14/07/2023

سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے ملیں گے

ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبر حاصل کیے اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس لیے استانی نے کہا

کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس کا

بھی نام نکل آیا اس

کو یہ نئے جوتے دیں گے

اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا گیا۔

استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو

اور پھر سب کے سامنے ایک اٹھایا جوں ہی کھلا تو اس پر لکھا تھا "وفا عبد الكريم

سب نے تالیاں بجائی وہ اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا

انعام وصول کیا۔

کیوں کہ وہ پھٹے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آگئ تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔ جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی جس پر اس نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی

وجہ دریافت کی تو استانی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبدالکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کی احساس اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔
جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک "کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا "وفا عبد الكريم ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کے درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں جس کا مجھے افسوس ہے۔😭😭😭

اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھنا ہمارا فرض بنتا ہے، ہمیں دیکھنا چاہئے کہ کوئی ہمارا دوست کسی چیز کا ضرورت مند ہے تو اُس کی وہ ضرورت ہم سب مل کر پوری کریں۔
جزاک الله خیراً

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salu Ghotki Sarcasmツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share