ہادی افیشل

ہادی افیشل 🤣یوں تو ملنے کے نہیں ہے نایاب ہیں ہم 🤣
🤣ہاں افطاری پہ بلاؤ تو دستیاب ہیں ہم🤣

16/10/2025

❤️🥀❤️

دیامر عوام کا ہیرو اللہ سلامت رکھے جتنے مخالفین بنوگے ہم اتنا ہی عروج پہ اینگے انشاءاللہ 💪
01/06/2025

دیامر عوام کا ہیرو
اللہ سلامت رکھے جتنے مخالفین بنوگے ہم اتنا ہی عروج پہ اینگے انشاءاللہ 💪

۔ وادی داریل دامنکو واقعی میں ایک معماری جوہر ہے جس میں قدیم گھر، دیواریں اور باغات کا مجموعہ ہے جو اس کو ایک خاص جگہ بن...
06/06/2024

۔ وادی داریل دامنکو واقعی میں ایک معماری جوہر ہے جس میں قدیم گھر، دیواریں اور باغات کا مجموعہ ہے جو اس کو ایک خاص جگہ بناتا ہے۔ اس وادی کی خوبصورتی کو دیکھ کر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ وقت نے یہاں کی تاریخی یادگاروں کو محفوظ رکھا ہے۔ وادی کی پرانی دیواریں اور بعض اوقات یہاں کے پھل فروٹ بھی بہت مشہور ہے پھل میں سے چیری بہت مشہور ہے اور ان کے باغات کی ایک خوبصورتی کو دیکھ کر انسان کا دل بہک جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، وادی کی آب و ہوا بھی بہت دلکش ہوتی ہے جو ہر زائر کو مسرور کر دیتی ہے۔اور جہاں میں کھڑا ہو وہاں سے داریل کے بہت سی نظارے اپ کو دیکھنے کو ملنگے اس وادی کی تحریر میں یہ تمام خصوصیات اس کی خوبصورتی کو اور بھی چمکا دیتی ہیں۔ازقلم ابن ابن۔ ثناءاللہ 😘

قدرت کا ایک بہت انوکھا اصول ہے جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیںتمام اہل اسلا...
05/06/2024

قدرت کا ایک بہت انوکھا اصول ہے جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں
تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمینابن ابن ماموں جان ڈاکٹر عبدالحد۔

With ڈی ایس پی ثنإاللہ آفیشل – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/05/2024

With ڈی ایس پی ثنإاللہ آفیشل – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

منزل کبھی بھی کسی کے گھر جا کر دستک نہیں دیتی راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکل آتے ہیںسوچنے سے کامیابی نہیں ملتی پہلا قدم...
18/05/2024

منزل کبھی بھی کسی کے گھر جا کر دستک نہیں دیتی
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکل آتے ہیں
سوچنے سے کامیابی نہیں ملتی پہلا قدم آگے کی طرف رکھنا ہوگا بسٹ آلرونڈر پہلے پوزیشن حاصل کرنے والے نونحال بچہ عاصف اللہ ولد سیف اللہ
پبلک سکول داریل گماری۔❤️

Address

Boto Kote
Gilgit
14001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہادی افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ہادی افیشل:

Share