25/02/2023
غذر۔۔
بیارچی گلاپور کے مقام پر غیر معیاری آٹے کی فراہم کے خلاف عوامی احتجاج۔ مظاہرین کا ورشی گوم فلور مل کو بند کرکے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ۔
مظاہرین نے گلگت غذر روڈ کو ٹائر جلا کر بند کردیا۔۔۔