11/03/2026
*مہنگے پٹرول کے فوائد*
_پہلا فائدہ_ :
یہ ہے کہ آپ آوارہ گردی کم سے کم کریں گے۔
_دوسرا فائدہ_ :
جو دوست آپ سے مفتہ کھانے آتے ہیں اس میں کافی حد تک کمی ہو جائے گی۔
_تیسرا فائدہ:_
آپ اپنے قریبی کام پیدل جا کر کریں گے جس سے آپ کی صحت بہتر ہوگی، پیدل چلنے سے پیٹ نہیں بڑھے گا، دل اور شوگر کے مسائل کنٹرول میں رہیں گے۔
_چوتھا فائدہ:_
موٹر سائیکل کا استعمال کم ہونے سے ٹیوننگ اور آئل تبدیلی جلدی نہیں کرنی پڑے گی۔
_پانچواں فائدہ_ :
آپ کے روڈ ایکسیڈنٹ کا خطرہ کم سے کم رہتا ہے۔
_چھٹا فائدہ_ :
آپ اپنی فیملی کو زیادہ وقت دیں گے۔
*شکریہ بول کر شرمندہ نہ کریں🤎
ایسے ہی بہترین مشوروں کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں 🫢
منجانب حکومت پاکستان
GreatestHighlights