01/09/2026
دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ میں قائد اھل سنت حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب رحمہ اللہ کے پوتے اور جانشین قائد اھل سنت وکیل صحابہ و اھل بیت حضرت مولانا قاضی ظہور الحسين اظہر صاحب مدظلہ کے صاحبزادے حضرت مولانا قاضی ظاہر حسین جرار صاحب مدظلہ اور وکیل صحابہ۔ پیکر اخلاص حضرت مولانا محمد فاروق حیدری صاحب مدظلہ کی تشریف آوری اور مھتمم دارالعلوم خطیب العصر علامہ محمد شاہ نواز فاروقی صاحب کے ساتھ محبت بھری ملاقات۔۔ فجزاھم اللہ جمیعا۔ایڈمن