Tahir Homeopathic Medical College, Gujrat, Pakistan

Tahir Homeopathic Medical College, Gujrat, Pakistan To promote Homeopathic Education and System of Medicine World Wide.

Attention Please 📢
08/12/2025

Attention Please 📢

طاہر کالج کی تصاویر ڈائری سے۔۔۔ طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں ہونے والے فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ میں چیف میڈیکل کیمپ...
11/11/2025

طاہر کالج کی تصاویر ڈائری سے۔۔۔
طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں ہونے والے فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ میں چیف میڈیکل کیمپ آفیسر اور انچارج ڈاکٹر ماس آنے والے شرکاء کو میڈیکل کیمپ پر بریفنگ دے رہے ہیں۔۔۔۔

سپرم میں بیکٹریا کی موجودگی کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic Treatment of Low S***m Count due to bacterial infection مریض ...
10/10/2025

سپرم میں بیکٹریا کی موجودگی کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic Treatment of Low S***m Count due to bacterial infection مریض نے بتایا کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔ بہت سارے ڈاکٹرز سے علاج کروایا، ٹیکے بھی لگوائے پر مردانہ مادے میں جراثیم کی مقدار کم ہے، اولاد نہیں ہوسکتی۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے رپورٹس کو دیکھا ، مادہ میں Bacterial Activity موجود تھی۔ کمپیوٹر کی ریپرٹری میں علامت ڈالی گئی۔
Male S***m Low Count
دو ادویات ریپرٹری میں لکھی ہیں۔
Sulphanilamide 7c
X-Ray 30
پہلے ایک خوراک Thuja 1M کی دیکر مریض کے میازم کا علاج کیا گیا۔ اس کے بعد سلفانیلامائیڈ 7c اور X-Ray 30 کو مختلف دنوں میں Alternate استعمال کیا گیا۔ گاہے بگاہے مریض کو کلینک پر بلا کر چیک کیا گیا، علامات لی گئیں اور ہر دفعہ علامات کے مطابق دوا تجویز کی گئی۔ تین ماہ میں کیس بہتر ہوگیا اور سپرم کاونٹ تقریباْ نارمل آنا شروع ہوگئے۔
====
فوٹو۔ طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں کلاسسز کا شیڈیول جاری ہے۔

منجانب۔ چیرمین اینڈ پرنسپل
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید محمد طاہر عباس
طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج گجرات۔ منظورشدہ
النبی کالونی (کچہری چوک سے ایک کلومیٹر جالپورجٹاں روڈ پر)
(نزد رحمان بیکری) گجرات۔
سیل نمبر 03006205839
واٹس اپ نمبر 03116205839
==========
کالج اور ہومیوپیتھک ہسپتال کے اوقات کار۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
کالج تشریف لانے سے پہلے فون کرلیں۔۔۔
کالج PTCL فون نمبر۔ 3705556
کالج سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی بھٹی۔ 03232401529
=======
داخلہ جاری ہے۔ Admission Open
ایف ایس سی FSc پری میڈیکل یا IBCC سے مساوی قابلیت (Equivalence Certificate) کی بنیاد پر چار سالہ DHMS پروفیشنل ہومیوپیتھک ڈپلومہ کورس میں داخلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہرقسم کی معلومات کیلئے کالج وائس پرنسپل اور داخلہ انچارج ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رفیق رضا سیل اور واٹس اپ نمبر 03476324654 پر ابھی فوری رابطہ کریں۔۔۔۔ صرف داخلہ معلومات کیلئے 24 گھنٹہ آن لائن سروس۔۔۔۔۔
اس واٹس اپ چینل کو بھی آپ سبسکرائب کرلیں یا گروپ کو جوائن کرلیں، اس پر روزانہ DHMS ڈپلومہ اور ہومیوپیتھک پر قیمتی معلومات بھیجی جاتی ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaE9IDDG8l5NDOjkpr0U

کالج کے چیرمین اور پرنسپل ڈاکٹر محمد سید طاہر عباس، طاہر ہومیوکالج میں ماہانہ تعلیمی سیشن میں لیکچر دے رہے ہیں۔۔۔۔======...
08/10/2025

کالج کے چیرمین اور پرنسپل ڈاکٹر محمد سید طاہر عباس، طاہر ہومیوکالج میں ماہانہ تعلیمی سیشن میں لیکچر دے رہے ہیں۔۔۔۔
======

منجانب۔ چیرمین اینڈ پرنسپل
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید محمد طاہر عباس
طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج گجرات۔ منظورشدہ
النبی کالونی (کچہری چوک سے ایک کلومیٹر جالپورجٹاں روڈ پر)
(نزد رحمان بیکری) گجرات۔
سیل نمبر 03006205839
واٹس اپ نمبر 03116205839
==========
کالج اور ہومیوپیتھک ہسپتال کے اوقات کار۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
کالج تشریف لانے سے پہلے فون کرلیں۔۔۔
کالج PTCL فون نمبر۔ 3705556
کالج سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی بھٹی۔ 03232401529
=======
داخلہ جاری ہے۔ Admission Open
ایف ایس سی FSc پری میڈیکل یا IBCC سے مساوی قابلیت (Equivalence Certificate) کی بنیاد پر چار سالہ DHMS پروفیشنل ہومیوپیتھک ڈپلومہ کورس میں داخلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہرقسم کی معلومات کیلئے کالج وائس پرنسپل اور داخلہ انچارج ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رفیق رضا سیل اور واٹس اپ نمبر 03476324654 پر ابھی فوری رابطہ کریں۔۔۔۔ صرف داخلہ معلومات کیلئے 24 گھنٹہ آن لائن سروس۔۔۔۔۔

دنیا کی اہم شخصیات نے ہومیوپیتھی کے بارے کیا کہا؟ملک کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ نے اپنے وقت پر جب وہ وزیر اع...
08/10/2025

دنیا کی اہم شخصیات نے ہومیوپیتھی کے بارے کیا کہا؟
ملک کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ نے اپنے وقت پر جب وہ وزیر اعظم تھیں، تو ایک ہومیوپیتھک سیمینار کیلئے اپنے وزیر اعظم کے لیٹر پیڈ پر یہ الفاظ لکھ کر بھییجے تھے۔۔۔۔
سچ میں ہومیوپیتھی کا دُکھی انسانیت کی خدمت میں کردار قابل ستائش ہے۔
منجانب۔ چیرمین اینڈ پرنسپل
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید محمد طاہر عباس
طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج گجرات۔ منظورشدہ
النبی کالونی (کچہری چوک سے ایک کلومیٹر جالپورجٹاں روڈ پر)
(نزد رحمان بیکری) گجرات۔
سیل نمبر 03006205839
واٹس اپ نمبر 03116205839
==========
کالج اور ہومیوپیتھک ہسپتال کے اوقات کار۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
کالج تشریف لانے سے پہلے فون کرلیں۔۔۔
کالج PTCL فون نمبر۔ 3705556
کالج سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی بھٹی۔ 03232401529
=======
داخلہ جاری ہے۔ Admission Open
ایف ایس سی FSc پری میڈیکل یا IBCC سے مساوی قابلیت (Equivalence Certificate) کی بنیاد پر چار سالہ DHMS پروفیشنل ہومیوپیتھک ڈپلومہ کورس میں داخلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہرقسم کی معلومات کیلئے کالج وائس پرنسپل اور داخلہ انچارج ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رفیق رضا سیل اور واٹس اپ نمبر 03476324654 پر ابھی فوری رابطہ کریں۔۔۔۔ صرف داخلہ معلومات کیلئے 24 گھنٹہ آن لائن سروس۔۔۔۔۔

طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں حاجی الماس، خون کی رپورٹ پڑھنے کا طریقہ اور اس کی ویلیوز میں کمی اور بیشی پر ہومیوپیتھک ...
07/10/2025

طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں حاجی الماس، خون کی رپورٹ پڑھنے کا طریقہ اور اس کی ویلیوز میں کمی اور بیشی پر ہومیوپیتھک ادویات تجویز کرنے کے بارے Free معلوماتی لیکچر دے رہے ہیں۔۔۔۔

داخلہ جاری ہے۔ Admission Openایف ایس سی FSc پری میڈیکل یا IBCC سے مساوی قابلیت (Equivalence Certificate) کی بنیاد پر چار...
06/10/2025

داخلہ جاری ہے۔ Admission Open
ایف ایس سی FSc پری میڈیکل یا IBCC سے مساوی قابلیت (Equivalence Certificate) کی بنیاد پر چار سالہ DHMS پروفیشنل ہومیوپیتھک ڈپلومہ کورس میں داخلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہرقسم کی معلومات کیلئے کالج وائس پرنسپل اور داخلہ انچارج ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رفیق رضا سیل اور واٹس اپ نمبر 03476324654 پر ابھی فوری رابطہ کریں۔۔۔۔ صرف داخلہ معلومات کیلئے 24 گھنٹہ آن لائن سروس۔۔۔۔۔
=========
منجانب۔ چیرمین اینڈ پرنسپل
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید محمد طاہر عباس
طاہر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج گجرات۔ منظورشدہ
النبی کالونی (کچہری چوک سے ایک کلومیٹر جالپورجٹاں روڈ پر)
(نزد رحمان بیکری) گجرات۔
سیل نمبر 03006205839
واٹس اپ نمبر 03116205839
==========
کالج کے اوقات کار۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
کالج تشریف لانے سے پہلے فون کرلیں۔۔۔
کالج PTCL فون نمبر۔ 3705556
کالج سپرنٹنڈنٹ لیاقت علی بھٹی۔ 03232401529

Address

Al-Nabi Colony, Jalalpur Jattan Road
Gujrat
52700

Telephone

00923006205839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Homeopathic Medical College, Gujrat, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share