04/09/2026
گزشتہ روز بدھ کے دن *دی سٹی سکول* میں منعقد ہونے والے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
اس ٹیسٹ میں بے شمار طلبہ نے شرکت کی۔
*سکالرشپ حاصل کرنے والے تمام کامیاب طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو سکول کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔*
*دی سٹی سکول ہمیشہ قابل اور ذہین طلبہ کے ٹیلنٹ کو سراہتا ہے اور انہیں معاشی طور پر سپورٹ کرتا ہے۔*
سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کو انٹرویو کے لیے جلد بلایا جائے گا۔
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395
0336 3077499