30/11/2025
الحمدللہ رب العالمین الفلاح گرامر ہائی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی محنت سے ادارہ ھذا نے تحصیل سطح کے مقابلہ جات میں ایک پہلی، ایک دوسری ،تین تیسری، ایک چوتھی اور ایک پانچویں پوزیشن حاصل کر کے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ جس کے تناظر میں تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب : الفلاح گرامر ہائی اسکول انتظامیہ