Govt Middle School Samwala, Abbottabad

Govt Middle School Samwala, Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Middle School Samwala, Abbottabad, College & University, Havelian.

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں آج ماہانہ بزم ادب پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
30/04/2026

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں آج ماہانہ بزم ادب پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

30/04/2026
گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں چھٹی ساتویں اور آٹھویں جماعت میں داخلے جاری ہیں۔اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنے بچو...
16/03/2026

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں چھٹی ساتویں اور آٹھویں جماعت میں داخلے جاری ہیں۔
اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں تا کہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ کے ڈرائنگ ماسٹر محمد یاسین صاحب گریڈ 16 میں ترقی پا کر ٹرانسفر ہوگئے اور ان کی پوسٹ پر محمد توصی...
02/02/2026

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ کے ڈرائنگ ماسٹر محمد یاسین صاحب گریڈ 16 میں ترقی پا کر ٹرانسفر ہوگئے اور ان کی پوسٹ پر محمد توصیف عباسی صاحب گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں تعینات ہوئے۔

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے تصویری مناظر
22/12/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے تصویری مناظر

جماعت ہشتم کی الوداعی پارٹی کی چند تصویری جھلکیاں
05/12/2025

جماعت ہشتم کی الوداعی پارٹی کی چند تصویری جھلکیاں

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں منعقدہ یوم والدین اور تقسیم انعامات تقریب
16/10/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں منعقدہ یوم والدین اور تقسیم انعامات تقریب

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں سالانہ تقریب ''سیرت خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وسلم'' کا انعقاد تقریب میں سیرت النبی صلی ...
05/09/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ میں سالانہ تقریب ''سیرت خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وسلم'' کا انعقاد
تقریب میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور ہماری عملی زندگی، یوم دفاع پاکستان اور یوم ختم نبوت کے حوالے سے بچوں کو خصوصی آگاہی فراہم کی گئی اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے ساتھ ساتھ وطن سے محبت کا درس گیا۔

19/08/2025

تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے گورنمنٹ مڈل سکول سموالہ حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے 19 اگست سے 25 اگست تک بند رہے گا۔

Address

Havelian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Middle School Samwala, Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share