HashMi BhAi

HashMi BhAi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HashMi BhAi, College & University, Hini.

04/05/2024


05/04/2024

20/08/2023

گمبہ سکردو انٹر کالج کے پرنسپل رضا صاحب کی پوسٹینگ ہو کر نیو پرنسپل عسکری صاحب انٹر کالج جواینٹ کرتے ہوے ایک تقریب منعقد ہوا جس میں سعید بلتستانی صاحب نے سابقہ پرنسپل رضا صاحب کی محنت اور کاوشوں کو سراہا اور نیو پرنسپل عسکری صاحب کے ساتھ کالج کو آگے بڑہانے میں بھرپور تعاون کرنے کا اعلان کیا سعید بلتستانی صاحب ایک اچھے اور مخلص عوامی نمایندہ ہے جہاں کہی بھی عوام کو کسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے تو وہاں پر سب سے پہلے سعید بلتستانی نظر آتا ہے-

05/08/2023

اسد عاشورا چنداہ
دستہ اکبریہ تندل

26/07/2023

شب بیداری علی اصغر علیہ السلام
امام بارگاہ غازی آباد تندل بلتی گڑونگ

16/04/2023

پاکستان میں اہل تشیع کی جمعہ کا سب سے بڑا اجتماع جمعة الوداع سکردو بلتستان کا خوبصورت اجتماع
یا اللہ ملت تشیع کو تمام آفات سے محفوظ رکھے
آمین

23/02/2023


09/02/2023



31/12/2022

بلتستان میں برفباری کا سلسلہ شروع سردی کی شدت میں شدید اضافہ 🥶
‏‎دسمبر کی پہلی برف اور وقت رخصت
دسمبر نے بھی جاتے جاتے کیا انمول تحفہ دیا ہے۔۔!!

19/12/2022




Address

Hini

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HashMi BhAi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share