Govt. Boys Higher Secondary School Damote Sai

Govt. Boys Higher Secondary School Damote Sai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Boys Higher Secondary School Damote Sai, Aamina Khatoon girls H/School Damote, Hunza.

+++++++++++++  خوش آمدید  ++++++++++++آ ج ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع گلگت جناب اشتیاق احمد صاحب نے اپنی مادر علمی گورنمن...
16/12/2025

+++++++++++++ خوش آمدید ++++++++++++
آ ج ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع گلگت جناب اشتیاق احمد صاحب نے اپنی مادر علمی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کا خصوصی دورہ کیا آ پ نے گریڈ ون سے لیکر تمام اساتذہ کے ساتھ فرداً فرداً ملاقات کی ہر ایک کا انفرادی طور پر حال احوال پوچھا
اس کے بعد امتحان میں مصروف طلباء کے پاس گیا ان سے مختلف سوالات پوچھے اور بچوں کے جوابات سے مطمئن ہوکر 3 طلباء خبیب شریف ،توقیر عالم اور صفی اللہ کی حوصلہ افزائ کی اور انہیں نقد انعام سے نوازا
اسی دوران ہائ سکول کا پرانا ملازم مسلم خان نے DDE صاحب کو خصوصی سلامی دی جس پر DDE صاحب نے مسلم خان کی بطور حوصلہ افزائ نقد انعام سے نوازا

++++++++ طالب علم کی دیانت داری +++++++ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کلاس 4th کے طالب علم مسمی محمد یعقوب ولد اورنگ ز...
03/12/2025

++++++++ طالب علم کی دیانت داری +++++++
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کلاس 4th کے طالب علم مسمی محمد یعقوب ولد اورنگ زیب صاحب جس کو سکول احاطے میں معقول رقم ملی تھی طالب علم نے دیانتداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس رقم کو راقم کے حوالے کیا
راقم اس نھنے منے طالب علم کی دیانت داری سے متاثر ہو کر صبح اسمبلی میں تمام اساتذہ اور طلباء کے سامنے نہ صرف اسے میڈل پہنایا بلکہ سلام بھی پیش کیا تاکہ دوسرے تمام طلباء بھی مستقبل میں اس طرح کی دیانت داری کا مظاہرہ کرینگے

++++++++++++۔ مبارک۔ ہو ++++++++++++گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کے دو ہونہار طلباء یاسر عرفات ولد معراج عالم اور عمر...
19/08/2025

++++++++++++۔ مبارک۔ ہو ++++++++++++
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کے دو ہونہار طلباء یاسر عرفات ولد معراج عالم اور عمر اعظم ولد عظیم خان نے 14 اگست یوم ازادی کے موقع پر پورے سب ڈویژن جگلوٹ سئ میں نعت خوانی اور تقریری مقابلے میں پوزیش اول دوم حاصل کی ہے

20/05/2025

ہم سب ڈویژن جگلوٹ سئ کے جملہ عوام یوم الفتح اور بنیان المرصوص کے شہداء اور غازیوں کے تہ دل سے مشکور ہیں اللہ پاک شہداء کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے آمین

20/05/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کے طلباء اور اساتذہ چیف آ ف ارمی سٹاف جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

20/05/2025

ہم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کے جملہِ سٹاف اور طلباء چیف آ ف آ رمی سٹاف حافظ عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل آ ف پاکستان بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

+++ پاک ++ فوج++ کی کامیابی++ اور فتح یابی ++ کیلئے ++ دعا آ ج صبح گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کی اسمبلی میں اساتذہ ...
07/05/2025

+++ پاک ++ فوج++ کی کامیابی++ اور فتح یابی ++ کیلئے ++ دعا
آ ج صبح گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ کی اسمبلی میں اساتذہ اور سکول طلباء نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور جنگی حالات کے پیش نظر پاک آ رمی اور ملکی تحفظ ،کامیابی اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مانگی گئ
حاجی قوت جان صاحب نے دعا کرایا
اللہ پاک مسلمانوں کو فتح نصیب کرے انڈیا کے ٹکڑے ٹکڑے کیجے اور بھارت کے مسلمانوں کو بھی آ زادی نصیب کرے آ مین

31/03/2025

پوری دنیا کے اساتذہ کو معلم شیر غازی کی طرف سے عید مبارک

31/03/2025

ہائ سکول ڈموٹ سئ ضلع گلگت کے تمام طلباء اور جملہ سٹاف کو میٹھی عید مبارک

*** گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ تحصیل جنگلوٹ کے PET استاد اشفاق احمد صاحب کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کی چند  جھلک...
08/12/2024

*** گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈموٹ سئ تحصیل جنگلوٹ کے PET استاد اشفاق احمد صاحب کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کی چند جھلکیاں *****

Address

Aamina Khatoon Girls H/School Damote
Hunza
15100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923555109428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys Higher Secondary School Damote Sai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share