01/09/2026
اسکائی ہائر سیکنڈری سکول علی آباد کی ہونہار طالبہ سادیہ بیگ کو آرمڈ فورسز سے بی ایس سی این (BScN) کی ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد۔
اس شاندار کامیابی پر اسکائی ہائر سیکنڈری سکول کی جانب سے امکان اللہ بیگ اور ان کے پورے خاندان کو بھی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سادیہ کو مستقبل میں مزید بلندیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!