PAK khan

PAK khan Ejaz.Khan Official

Good morning have a nice day 🇵🇰🇹🇷
27/01/2026

Good morning have a nice day 🇵🇰🇹🇷

23/01/2026

23/01/2026

.

23/01/2026

صبح کی نماز پڑھنے والے کو اسلام وعلیکم

بارش کہاں کہاں ھو ❄️🥶🌧️🌨️☔🌂رھی ھے
23/01/2026

بارش کہاں کہاں ھو ❄️🥶🌧️🌨️☔🌂رھی ھے

دوست وہ نہیں جو ہر وقت پاس رہے..دوست وہ ہے جو دل میں ہمیشہ خاص رہے🫶✨
22/01/2026

دوست وہ نہیں جو ہر وقت پاس رہے..
دوست وہ ہے جو دل میں ہمیشہ خاص رہے🫶✨

🌹السلام علیکم، اُمید ہےکہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔❣️
22/01/2026

🌹السلام علیکم، اُمید ہےکہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔❣️

ایک امریکی جس نے صدر صدام حسینؒ کی پھانسی کے عمل میں شرکت کی، کہتا ہے کہ وہ آج تک اس واقعہ پر غور و فکر میں ہے اور اکثر ...
21/01/2026

ایک امریکی جس نے صدر صدام حسینؒ کی پھانسی کے عمل میں شرکت کی، کہتا ہے کہ وہ آج تک اس واقعہ پر غور و فکر میں ہے اور اکثر یہ پوچھتا ہے کہ اسلام موت کے بارے میں کیا کہتا ہے۔

اس نے کہا: صدام ایسا شخص ہے جو احترام کے لائق ہے۔

رات دو بجے (گرینچ کے مطابق) صدام حسین کی کوٹھڑی کا دروازہ کھولا گیا۔
پھانسی کی نگرانی کرنے والے گروہ کا سربراہ اندر آیا اور امریکی پہریداروں کو ہٹنے کا حکم دیا، پھر صدام کو بتایا گیا کہ ایک گھنٹے بعد اسے پھانسی دی جائے گی۔

یہ شخص ذرا بھی گھبرایا نہیں تھا۔ اس نے مرغی کے گوشت کے ساتھ چاول منگوائے جو اس نے آدھی رات کو طلب کیے تھے، پھر شہد ملا گرم پانی کے کئی پیالے پئے، یہ وہ مشروب تھا جس کا وہ بچپن سے عادی تھا۔

کھانے کے بعد اسے بیت الخلا جانے کی پیشکش کی گئی مگر اس نے انکار کردیا۔

رات ڈھائی بجے صدام حسین نے وضو کیا، ہاتھ، منہ اور پاؤں دھوئے، اور اپنے لوہے کے بستر کے کنارے بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگے، یہ قرآن انہیں ان کی اہلیہ نے بطور تحفہ دیا تھا۔ اس دوران پھانسی دینے والی ٹیم پھانسی کے پھندے اور تختے کا جائزہ لے رہی تھی۔

پونے تین بجے مردہ خانہ کے دو افراد تابوت لے کر آئے اور اسے پھانسی کے تختے کے پاس رکھ دیا۔

دو بج کر پچاس منٹ پر صدام کو کمرۂ پھانسی میں لایا گیا۔ وہاں موجود گواہان میں جج، علما، حکومتی نمائندے اور ایک ڈاکٹر شامل تھے۔

تین بج کر ایک منٹ پر پھانسی کا عمل شروع ہوا جسے دنیا نے کمرے کے کونے میں نصب ویڈیو کیمرے کے ذریعے دیکھا۔ اس سے قبل ایک سرکاری اہلکار نے پھانسی کا حکم پڑھ کر سنایا۔

صدام حسین تختے پر بلا خوف کھڑے رہے جبکہ جلاد خوفزدہ تھے، کچھ کانپ رہے تھے اور بعض نے اپنے چہرے نقاب سے چھپا رکھے تھے جیسے مافیا یا سرخ بریگیڈ کے افراد ہوں۔ وہ لرزاں اور سہمے ہوئے تھے۔

امریکی فوجی کہتا ہے:
"میرا جی چاہا کہ میں بھاگ جاؤں جب میں نے صدام کو مسکراتے دیکھا، جبکہ وہ آخری الفاظ میں مسلمانوں کا شعار پڑھ رہے تھے: لا إله إلا الله محمد رسول الله۔

میں نے سوچا کہ شاید کمرہ بارودی مواد سے بھرا ہوا ہے اور ہم کسی جال میں پھنس گئے ہیں۔ کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں لگتا کہ کوئی شخص اپنی پھانسی سے چند لمحے پہلے مسکرا دے۔

اگر عراقی یہ منظر ریکارڈ نہ کرتے تو میرے امریکی ساتھی سمجھتے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں، کیونکہ یہ ناقابلِ یقین تھا۔

لیکن راز یہ ہے کہ

لوگ دلوں میں کیا رکھتے ہیں یہ جان لینا بڑا مشکل ہے💯🖤🥀
19/01/2026

لوگ دلوں میں کیا رکھتے ہیں یہ جان لینا بڑا مشکل ہے💯🖤🥀

کسی نے سچ کہا ہے💯جو جتنی جلدی دل میں اترتے ہیں💔وہ اتنی ہی جلدی دل سے اتر جاتے ہیں🖤😥
19/01/2026

کسی نے سچ کہا ہے💯
جو جتنی جلدی دل میں اترتے ہیں💔
وہ اتنی ہی جلدی دل سے اتر جاتے ہیں🖤😥

Address

Army
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to PAK khan:

Share