Quran Online Academy

Quran Online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Online Academy, Islamabad.

تمام عالمِ اسلام کو ماہ رمضان کا چاند 🌙 مبارک
18/02/2026

تمام عالمِ اسلام کو ماہ رمضان کا چاند 🌙 مبارک

📍سعودیة ، عرب امارات میں ماہ رمضان 2026 کا چاند نظر آ گیا،کل بروز بدھ 18 مئی کو پہلا روزہ ہو گا ان شا اللہ فمن شھد منکم ...
17/02/2026

📍سعودیة ، عرب امارات میں ماہ رمضان 2026 کا چاند نظر
آ گیا،کل بروز بدھ 18 مئی کو پہلا روزہ ہو گا ان شا اللہ

فمن شھد منکم الشھر فلیصمه

رمضان المبارک کی اہل اسلام کو مبارکباد 🌙

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکے گھر والوں کو بابرکت مہینہ رمضان المبارک نصیب فرمائیں،
اس ماہ کی رحمتیں، مغفرتیں اور برکتیں آپ کی زندگی کو سکون، خوشی اور کامیابی سے بھر دیں۔
آپ کے روزے، نمازیں، تلاوت اور تمام عبادات قبول فرمائیں، آمین۔
اللہ آپ کو صحت، رزقِ حلال اور ایمان کی مضبوطی عطا فرمائیں۔ آمین 🤲🏻

اصلاح کرنے والوں سے کبھی تعلق مت توڑیں،زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں جو دکھ دینے کی بجاےآپکی اصلاح کرتے ہیں۔💛
08/02/2026

اصلاح کرنے والوں سے کبھی تعلق مت توڑیں،
زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں جو
دکھ دینے کی بجاےآپکی اصلاح کرتے ہیں۔💛

_بہت سی خواہشات دعاؤں کے بعد بھی پوری نہیں ہوتیں مگر مایوس نہ ہوں اس دنیا میں آپ تھوڑے سے وقت کے لیے آئے ہیں ﷲ رب العزت ...
07/02/2026

_بہت سی خواہشات دعاؤں کے بعد بھی پوری نہیں ہوتیں مگر مایوس نہ ہوں اس دنیا میں آپ تھوڑے سے وقت کے لیے آئے ہیں ﷲ رب العزت چاہتے ہیں کہ آپ وہ خواہشات جو یہاں پوری نہیں ہوئیں وہ جنت میں ہمیشہ کے لیے دیکھیں اس لیے بس ﷲ کو راضی کریں اور اپنی خواہشات اس رب کے حوالے کر دیں۔✅

فتنوں سے بچیں۔✅مجھے تم پر سب سے بڑھ کر جس چیز کا خدشہ ہے وہ خواتین کا فتنہ ہے؛ کہ وہ سونے کے کنگن پہننے لگیں گی، قیمتی ش...
07/02/2026

فتنوں سے بچیں۔✅
مجھے تم پر سب سے بڑھ کر جس چیز کا خدشہ ہے وہ خواتین کا فتنہ ہے؛ کہ وہ سونے کے کنگن پہننے لگیں گی، قیمتی شامی پوشاکیں اور نفیس یمنی چادریں زیبِ تن کریں گی، پس مالدار کو تھکا ماریں گی، اور فقیر کو ان چیزوں کا مکلف کر دیں گی جو اس کی دسترس میں ہی نہ ہوں گی!“

(سيدنا معاذ بن جبل رضي الله عنه | الزهد لابن المبارك : ٧٨٥)

26/01/2026

📢🔰📢 ~Admission open in
Alhuda Quran Online Academy~
```We have started Quran Classes for those, who want to learn and understand quraan online. A part of Quran we will be having a kids grooming season as well. Hafiz and hafiza of Quran will be teaching over the skype(zoom/ whatsapp /Botim)
Brothers, sisters and kids who ever is interested please contact me.
Whatsapp on direct msg.```
```☞.Tajweed Short Course.☞.Tafseir /Trajmah(Translation) Course☞.Noraani Qaida ☞.Quranic teachings .☞.Hifz-ul-Quraan☞.Farz and Way of life☞.( Prayers, Dua's and behaviour molding).
☞.Visit Our Website : https://alhudaquran.com📞 ☞.Contact us.Msg/Call us whatsapp:

https://wa.me/923006814538

Like our Page For Islamic Post

https://www.facebook.com/alhudaquranonline

Please forward this message to your contacts as a good deed.

🔹Learn - Benefit - SharShare























🌿وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا  القرآن اور اللّٰه کے خاص بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجز...
16/01/2026

🌿وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا القرآن

اور اللّٰه کے خاص بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں.اندھیرا جتنا بھی ہو جائے، رب کی طرف پلٹنے والا بندہ کبھی بے نور نہیں ہوتا۔سجدہ کر کے دیکھو، دل منور ہو جائے گا۔

01/01/2026

پریشانی، مصیبت اور مشکل سے بچنے کی طاقتور دعا | Powerful Dua for Protection from All Problems

سفیان بن حسین بیان کرتے ہیں کہ امام حسن بصری رحمہ اللہ (١١٠هـ) اکثر یہ کلمات کہا کرتے :«اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ عَلَى ...
31/12/2025

سفیان بن حسین بیان کرتے ہیں کہ امام حسن بصری رحمہ اللہ (١١٠هـ) اکثر یہ کلمات کہا کرتے :
«اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ عَلَى حِلْمِكَ بَعْدَ عِلْمِكَ وَلَكَ الْحَمْدُ عَلَى عَفْوِكَ بَعْدَ قُدْرَتِكَ».
’’اے اللہ! تیرے لیے حمد ہے کہ تُو علم رکھنے کے باوجود درگزر کرتا ہے، اور تیرے لیے حمد ہے کہ تُو قدرت رکھنے کے باوجود معاف کر دیتا ہے۔‘‘
(زوائد الزهد لعبد الله بن أحمد : ١٤٧١)

دنیا مومن کے لیے عارضی قید خانہ ہے، جہاں صبر اور تقویٰ کا امتحان ہے، مگر آخرت میں اسے حقیقی جنت اور سکون نصیب ہوگا۔کافر ...
31/12/2025

دنیا مومن کے لیے عارضی قید خانہ ہے، جہاں صبر اور تقویٰ کا امتحان ہے، مگر آخرت میں اسے حقیقی جنت اور سکون نصیب ہوگا۔کافر کے لیے دنیا عارضی جنت ہے، راحت دکھاتی ہے مگر آخرکار اس کا انجام عذاب ہے۔

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :`°مرغ کو گالی مت دیا کرو، اس لیے کہ یہ نماز کے لیے جگاتا ہے۔°(ابو داؤد 5101)
31/12/2025

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
`°مرغ کو گالی مت دیا کرو، اس لیے کہ
یہ نماز کے لیے جگاتا ہے۔°(ابو داؤد 5101)

شقیق البلخی (رحمہ اللہ) نے فرمایا:“میرے لیے مہمان سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں، کیونکہ اس کی روزی اللہ کی ذمہ داری ہے او...
27/11/2025

شقیق البلخی (رحمہ اللہ) نے فرمایا:
“میرے لیے مہمان سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں، کیونکہ اس کی روزی اللہ کی ذمہ داری ہے اور اس کا اجر میرے لیے ہے۔”
(سیر أعلام النبلاء، جلد 8، صفحہ 71)

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share