Umair Fitness Club

Umair Fitness Club This page is just about fitness

16/05/2026

ایوب پارک میں مارنگ میں ورزش کے دوران مقابلہ

16/05/2026
16/05/2026

اسلام آباد سوئمنگ کلب میں

16/05/2026

اسلام آباد میں

16/05/2026

پاکستان میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں کیسے ہوتی ہیں سنتے جائیں اور شرماتے جائیں ۔

گوجر خان نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔پنجاب پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں براؤن میڈل — آریان کا شاندار کارنامہ 🥊...
17/02/2026

گوجر خان نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔

پنجاب پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں براؤن میڈل — آریان کا شاندار کارنامہ 🥊🏅 چیمپئن شپ جو کہ پاک فوج کے زیرِ اہتمام فیصل آباد میں منعقد ہوئی، اس میں نمائندگی کرتے ہوئے محمد آریان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے براؤن میڈل حاصل کیا۔
آریان کی یہ کامیابی اُن کی محنت، لگن اور بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔ اس اعزاز کا سہرا اُن کے کوچ محمد عمران کی پیشہ ورانہ رہنمائی کو بھی جاتا ہے۔
خصوصی شکریہ راجہ عاطف ریاض (جنرل سیکرٹری، راولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن) جن کی سرپرستی اور تعاون سے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو آریان!

گوجر خان  کے طالب علم کی نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی  یہ لمحہ انتہائی فخر کا باعث ہے کہ ادارے کے باصلاحیت ...
02/02/2026

گوجر خان کے طالب علم کی نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی یہ لمحہ انتہائی فخر کا باعث ہے کہ ادارے کے باصلاحیت طالب علم محمد اَریان ولد عمران غالب نے نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
محمد اَریان کی اس کامیابی نے نہ صرف ان کے والدین بلکہ اساتذہ اور اسلامیہ اسکول کا نام بھی روشن کیا ہے۔ اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے محمد اَریان کی محنت، نظم و ضبط اور جذبۂ مقابلہ کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اساتذہ اور ساتھی طلبہ کی جانب سے بھی محمد اَریان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی گئی۔

Address

H/8 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Fitness Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share