Al-ilm Online Quran Academy

Al-ilm Online Quran Academy Al-ilm is Online Quran Academy
in which we Teach Online Tajweed Nazra Kalma Nimaz and Different Islamic things

06/12/2025
03/12/2025

جو لوگ دوسروں کے لیے سکھ ڈھونڈھتے ہیں ان کے لئے سکھ آسمان سے برستے ہیں۔۔۔

خوشیاں بانٹنے والے کبھی کسی کے محتاج نہیں ہوتے۔۔۔

آسانیاں بانٹتے جائیں، نیکیاں کماتے جائیں۔۔۔

لفظ کسی بھی تعلق میں بہت اہم ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی بڑے بڑے الفاظ بھی بےجان اور ایک چھوٹا سا عمل جاندار اور مؤثر ثابت ہوتا ہے۔۔۔ 🔥

25/11/2025

*پناہ مانگیں ایسی مصروفیات سے۔۔۔۔جس سے نماز قضاء ہو جاۓ۔۔۔۔۔۔*

*نومبر کی سرد راتیں ہیں لمبی، اور خاموشی، جانے اگلے سال یہ راتیں زمین کے اوپر نصیب ہونگی یا زمین کے اندر۔۔۔۔۔سو*
*اس وقت اور ان راتوں کو موقع غنیمت جانیں اور اپنی آخرت بنا لیں اذکار ،تسبیحات،درود، اور تلاوتِ قرآن کو بڑھا دیں۔۔۔۔۔اپنا محاسبہ کر لیں خود برائیوں سے روک لیں۔۔۔۔۔*

*سردیوں کے روزے اور لمبی راتوں کی تہجد سے۔۔۔۔۔ فائدہ ضرور اٹھائیں*

*یا اللہ۔۔۔۔ہمیں تیرے سے دور جاتا دیکھیں، تو ہمیں خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کر لیں۔۔۔۔۔۔آمین*

ہر وہ چیز جو تمہیں اللہ کی نافرمان بناتی ہے ، اللہ کی اطاعت سے باہر نکالتی ہے ،تُمہیں اللہ سے دور کرتی ہے ،تمھیں عبادت س...
24/11/2025

ہر وہ چیز جو تمہیں اللہ کی نافرمان بناتی ہے ،
اللہ کی اطاعت سے باہر نکالتی ہے ،
تُمہیں اللہ سے دور کرتی ہے ،
تمھیں عبادت سے روکتی ہے،
`وہ حقیقتاً اور سراسر تمھاری دُشمن ہے` ۔ 🍂

*اپنے دشمنوں کو تلاش کیجئے اور خود کو اِن سے محفوظ کیجئے* ،
وہ کوئی کام ہو سکتا ہے ، کوئی شخص ہو سکتا ہے ، کوئی چیز بھی ہو سکتی ہے جس کی محبت/ لذّت میں انسان اللہ کی حدوں سے تجاوز کرتا ہے ۔

🍁

Address

Islamabad

Telephone

+923439450085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-ilm Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al-ilm Online Quran Academy:

Share