The Doctors Group of Academies&Schools

The Doctors Group of Academies&Schools THE DOCTORS GROUP Is Educational Brand Of Pakistan
(4)

06/07/2025
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِعيدكم مبارك، وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وأسأل الله أن يجعل هذا العيد عيدَ خيرٍ...
31/03/2025

بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

عيدكم مبارك، وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وأسأل الله أن يجعل هذا العيد عيدَ خيرٍ وبركةٍ وسعادةٍ لكم ولأحبابكم. اللهم اجعل أفئدتنا مغمورةً بفيض رضاك، وأيامنا مليئةً بأنوار هداك، وأعمارنا مزدانةً ببركة طاعتك.

اللهم تقبل منا الصيام والقيام، وتجاوز عن تقصيرنا وسهوِنا، واغفر لنا ولوالدينا ولأحبابنا، وأدخلنا في واسع رحمتك. اللهم اجعل لنا في رمضان رحمةً ومغفرةً وعتقًا من النار، وبلّغنا رمضان أعوامًا مديدةً في طاعتك، ونحن في صحةٍ وعافيةٍ وأمان.

اللهم ارزقنا بعد رمضان قلبًا تقيًا نقيًا، يحبك ويخشاك، ويتبع رضاك، ولا تجعل عبادتنا موسميةً، بل اجعلها مستمرةً حتى نلقاك. اللهم كما رزقتنا صيام رمضان، فارزقنا صيام الدهر كله على الوجه الذي تحب وترضى.

اللهم ارزقنا سعةً في الرزق، وبركةً في الحلال، وزيادةً في العلم النافع، ودوامًا في الصحة والعافية، وسعادةً تغمر حياتنا، وطمأنينةً تسكن قلوبنا، وفرحًا لا ينقطع. اللهم اجعل لنا من كل همٍّ فرجًا، ومن كل ضيقٍ مخرجًا، وارزقنا من حيث لا نحتسب.

اللهم احفظ أهلنا وأحبابنا، وأدم علينا نعمتك وفضلك، ولا تحرمنا من لطفك ورحمتك. اللهم اجمع شملنا على طاعتك، وارزقنا الصحبة الصالحة التي تعيننا على الخير، واهدِ شبابنا، وأصلح ذرياتنا، وبارك لنا في أوقاتنا وأعمارنا.

اللهم اجعل آخر كلامنا في الدنيا لا إله إلا الله، وأكرمنا بلذة النظر إلى وجهك الكريم في الفردوس الأعلى من الجنة، برحمتك يا أرحم الراحمين.

اللّهُ أَكْبَرُ اللّهُ أَكْبَرُ اللّهُ أَكْبَرُ، لاَ إِلٰهَ إِلاَّ اللّهُ وَاللّهُ أَكْبَرُ، اللّهُ أَكْبَرُ وَلِلّهِ الحَمْدُ.
اللّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالحَمْدُ لِلّهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ، صَدَقَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَأَعَزَّ جُنْدَهُ، وَهَزَمَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ.

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

عيدكم سعيد، وكل عام وأنتم بألف خير

محمد بلال آزاد
پرنسپل ایکسپلورر گروپ آف کالجز

07/03/2025

Juma Mubarak


























































14/01/2025

کیا آپ اٹلی میں تعلیم کے مواقع تلاش کر رہے ہیں؟

اٹلی میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی میں اسکالرشپس پر داخلہ لیا جاسکتا ہے۔۔۔ تعلیمی اعتبار سے یورپ میں اٹلی ایک بہترین انتخاب ہے۔۔۔ کیونکہ اٹلی کی یونیورسٹیز کا شمار دنیا کی قدیم اور معیاری یونیورسٹیز میں ہوتا ہے۔۔۔ جہاں ہر سال ہزاروں بین الاقوامی طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے جاتے ہیں۔۔۔ اٹلی میں پڑھائی کے حوالے سے کئی ایسے مواقع اور سہولتیں موجود ہیں جن سے پاکستانی طلباء فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔ جیسے اسکالرشپس، کم ٹیوشن فیس، اور رہائشی سہولتیں۔۔۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ چیلنجز بھی ہیں جن سے آگاہ ہونا ضروری ہے، جیسے ویزا اپوائنٹمنٹ کے مسائل اور دستاویزات (Documents) کی تیاری۔۔۔

👈🏻👈🏻 اٹلی میں تعلیمی مواقع
اٹلی میں تقریباً 90 سرکاری اور نجی یونیورسٹیز ہیں جو مختلف شعبہ جات میں تعلیم فراہم کرتی ہیں، جیسے:

1) Politecnico di Milano
یہ یونیورسٹی انجینئرنگ، آرکیٹیکچر، اور ڈیزائن کے شعبوں میں دنیا بھر میں مشہور ہے۔
2) University of Bologna
دنیا کی سب سے قدیم یونیورسٹی، جو مختلف فیکلٹیز میں اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کرتی ہے۔
3) Sapienza University of Rome
یہ یونیورسٹی ریسرچ اور سوشل سائنسز کے لیے مشہور ہے اور بہت سے بین الاقوامی طلباء کو اسکالرشپس فراہم کرتی ہے۔
4) University of Padua
سائنس، میڈیسن، اور انجینئرنگ کے میدان میں بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرتی ہے۔
5) University of Turin
بزنس، فنانس، اور سوشل سائنسز میں اپنی معیاری تعلیم کے لیے جانی جاتی ہے۔

👈🏻👈🏻 اٹلی میں دستیاب اسکالرشپس
اٹلی کی حکومت اور مختلف یونیورسٹیز ہر سال بین الاقوامی طلباء کو اسکالرشپس فراہم کرتی ہیں۔۔۔ ان اسکالرشپس کی مدد سے نہ صرف طلباء کی ٹیوشن فیس معاف ہوتی ہے بلکہ رہائش اور دیگر اخراجات کے لیے بھی مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔۔۔

1. Italian Government Scholarships
2. Merit Based Scholarships
3. Need Based Scholarships

ان تینوں اسکالرشپس میں ٹیوشن، رہائش اور کھانے پینے کی مدد میں اسٹوڈنٹس کی مالی معاونت ہوتی ہے۔۔۔

👈🏻👈🏻 پاکستان سے اٹلی کی ویزا اپوائنٹمنٹ کے مسائل
پاکستان سے اٹلی کے اسٹوڈنٹ ویزا کے حصول میں سب سے بڑا مسئلہ اپوائنٹمنٹ حاصل کرنا ہے۔۔۔ چونکہ ویزا درخواستوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ اس لیے اپوائنٹمنٹ کے لیے کئی مہینے انتظار کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔ یہاں کچھ تجاویز ہیں جو آپ کو اپوائنٹمنٹ کے مسائل سے بچا سکتی ہیں:

● جتنا جلد داخلوں کے لیے اپلائے کریں گے اتنا ہی آگے اپوائنٹمنٹ لینے میں آسانی ہوگی
● جیسے ہی آپ کو یونیورسٹی سے ایڈمیشن لیٹر موصول ہو، فوراً ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے درخواست دیں۔
● مستند ایجنٹس یا کنسلٹنٹس کی مدد لیں، کچھ مستند ایجنٹس اپوائنٹمنٹ لینے کے عمل میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
● سفارتخانے کی ہدایات پر عمل کریں، اٹلی کے سفارتخانے کی ویب سائٹ پر وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹس چیک کرتے رہیں تاکہ کسی بھی نئی پالیسی یا اعلان سے آگاہ رہیں۔

👈🏻👈🏻ویزے کے لیے ضروری دستاویزات (Documents)
اٹلی کے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے:
● یونیورسٹی کا ایڈمیشن لیٹر
● مکمل شدہ ویزا درخواست فارم
● پاسپورٹ (کم از کم 18 ماہ کی میعاد کے ساتھ)
● 2 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
● تعلیمی اسناد (میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلرز وغیرہ)
● زبان کی مہارت کا ثبوت (IELTS/TOEFL یا اپنی یونیورسٹی کی جانب سے لینگوئج پروفیشنسی سرٹیفکیٹ)
● بائیس سے پچیس لاکھ تک کی بینک اسٹیٹمنٹ
● سفری انشورنس

👈🏻👈🏻 رہائش کے مواقع
اٹلی میں طلباء کے لیے رہائش کے کئی مواقع موجود ہیں:
● یونیورسٹی ہاسٹلز: زیادہ تر یونیورسٹیز کم قیمت پر ہاسٹل کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔
● پرائیویٹ اپارٹمنٹس: اگر آپ دوستوں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو پرائیویٹ اپارٹمنٹس بھی ایک اچھا انتخاب ہو سکتے ہیں۔
● شیئرڈ رومز: شیئرڈ رومز کی سہولت عام ہے اور یہ رہائش کا ایک سستا طریقہ ہے۔

👈🏻👈🏻 تعلیمی اخراجات اور پارٹ ٹائم جابز
اٹلی میں تعلیمی اخراجات دیگر یورپی ممالک کی نسبت کم ہیں۔
ٹیوشن فیس: 500 یورو سے 4,000 یورو سالانہ (اسکالرشپ کے بعد یہ فیس کم یا بالکل ختم ہو سکتی ہے)
رہائش، کھانے، اور دیگر اخراجات: 700 یورو سے 1,000 یورو ماہانہ
اٹلی میں بین الاقوامی طلباء کو پارٹ ٹائم جاب کی اجازت ہے، جس سے وہ اپنے اخراجات کو کافی حد تک پورا کر سکتے ہیں۔ طلباء کو ہفتے میں 20 گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

لہٰذا! 👇🏻👇🏻

اٹلی میں تعلیم حاصل کرنا نہ صرف آپ کے تعلیمی کیریئر کے لیے ایک بہترین موقع ہو سکتا ہے۔۔۔ بلکہ یہ آپ کو دنیا بھر میں بھی روزگار کے مواقع فراہم کر سکتا ہے۔۔۔ اگر آپ اسکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو آپ کے اخراجات بھی بہت حد تک کم ہو جائیں گے۔۔۔

اگر آپ مزید رہنمائی چاہتے ہیں یا اٹلی کی یونیورسٹیز میں داخلہ لینے میں مدد درکار ہے۔۔۔ تو ہماری ٹیم ویزا سینٹر (Visa Centre) سے رابطہ کریں۔۔۔

ہم آپ کو قدم بہ قدم تمام مراحل میں رہنمائی فراہم کریں گے۔۔۔

📞 𝐑𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐎𝐮𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
🌐 𝐰𝐰𝐰.𝐯𝐢𝐬𝐚𝐜𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞𝐢𝐧𝐭.𝐜𝐨𝐦
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟎 𝟏𝟏𝟖𝟖𝟕𝟕𝟕 | +𝟗𝟐 𝟑39 0324462
𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐚 𝐍𝐞𝐚𝐫𝐛𝐲 𝐕𝐈𝐒𝐀 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞

44 PhD websites in Denmark, Sweden, Norway and Finland (Including funding)Denmark1. StudyinDenmark - https://lnkd.in/gc7...
06/01/2025

44 PhD websites in Denmark, Sweden, Norway and Finland
(Including funding)

Denmark
1. StudyinDenmark - https://lnkd.in/gc7RYuTp
2. Aarhus University - https://phd.au.dk/
3. Euraxess Denmark- https://www.euraxess.dk/
4. Technical University of Denmark - https://lnkd.in/ghEUM5w5
5. University of Copenhagen - https://lnkd.in/gU2CqKnf
6. Copenhagen Business School - https://lnkd.in/gYVhhVvv
7. Jobindex - https://lnkd.in/geZAFunK
8. Roskilde University - https://lnkd.in/g5rcHpmE
9. University of Southern Denmark - https://lnkd.in/gWUXexgr
10. Academic positions - https://lnkd.in/gCqUkvSr

Sweden
11. FindaPhd Sweden - https://lnkd.in/gmj9C_eQ
12. Euraxess Sweden - https://www.euraxess.se/
13. Academic positions Sweden - https://lnkd.in/gpcQaCEz
14. KTH - https://lnkd.in/gRTq5M5E
15. Lund University - https://lnkd.in/gzrVGQP6
16. Uppsala University - https://lnkd.in/g-9ud7KQ
17. Chalmers - https://lnkd.in/gsHkNM7T
18. Linkoping - https://lnkd.in/gpnaux-M
19. Stockholm - https://lnkd.in/gVZiX5FN
20. SLU Agricultural Sciences - https://lnkd.in/gruRPnYm
21. Study in Sweden - https://lnkd.in/gGCUVtqX
22. Malmo - https://lnkd.in/gF79T9a2

Norway
23. JobNorge - https://lnkd.in/g6FdCHHA
24. Euraxess Norway - https://www.euraxess.no/
25. University of Oslo -https://lnkd.in/gvqZuWtG
26. NTNU - https://lnkd.in/gKsmQJ9g
27. Norwegian Business School BI - https://lnkd.in/gEcDkG58
28. Norwegian School of economics - https://lnkd.in/gC2g2-p5
29. Norwegian University of Life Sciences- Norwegian University of Life Sciences (NMBU) - PhD Vacancies
30. Norwegian School of sport sciences - https://lnkd.in/gwVrE6bY
31. University of Bergen - https://lnkd.in/gj-mHeRQ
32. Nord University - https://lnkd.in/g6DyeXHq
33. UiT Artic University of Norway - https://uit.no/phd-en

Finland
34. Find a PhD Finland - https://lnkd.in/gDynqggJ
35. Euraxess Finland - https://www.euraxess.fi/
36. University of Helsinki - https://lnkd.in/gFReKkvD
37. Aalto University - https://lnkd.in/gcgw9WWQ
38. University of Turku - https://lnkd.in/gdXxUPwr
39. Tampere University - https://lnkd.in/g8C5TyDV
40. University of Eastern Finland - https://lnkd.in/grNQ7Vbi
41. University of Jyvaskyla https://lnkd.in/geCD9Rgf
42. Åbo Academi University - https://lnkd.in/gshVzuyk
43. Hansen School of Economics - https://lnkd.in/gpNgVWXf
44. LUT Finland - https://lnkd.in/gDNn7EKr

Alhamdulillah Got 3rd Position at District Level
06/01/2025

Alhamdulillah Got 3rd Position at District Level

*Liaquat University of Medical & Health Sciences (LUMHS), Jamshoro*`Admissions in MBBS & BDS Session 2024-25 for Public,...
05/01/2025

*Liaquat University of Medical & Health Sciences (LUMHS), Jamshoro*
`Admissions in MBBS & BDS Session 2024-25 for Public, Private Sector Medical & Dental Universities, Colleges of Sindh Province`

*Eligiblity Criteria*
Sindh Domicile

▪ _Prospectus & Online forms for MBBS/BDS Session 2024-25 (Both Public & Private Sector) will be available on the LUMHS Website from today_

▪ *Last date for the public sector:* 15th January 2025
▪ *Last date for the private sector:* 25th January 2025
▪ _MDCAT 2023 results are invalid_
▪ Announcement of the provisional list
(*MBBS-Public Sector*):
_Till 25th January 2025_

14/12/2024

31/10/2024

Address

Jinnah Garden Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:30
Tuesday 15:00 - 18:30
Wednesday 15:00 - 18:30
Thursday 15:00 - 18:30
Friday 15:00 - 18:30

Telephone

+923024008488

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Doctors Group of Academies&Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Doctors Group of Academies&Schools:

Share